1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کابل میں غیر ملکی کمپاؤنڈ پر طالبان کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

شامل شمس1 اگست 2016

افغان دارالحکومت میں پیر کے روز ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/1JZSH
تصویر: picture-alliance/dpa/M. Hossaini

بارودی مواد سے بھرے ٹرک کا نشانہ کابل میں غیر ملکیوں کے لیے ایک ہوٹل تھا۔ طالبان کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں غیر ملکی محفوظ رہے تاہم ایک پولیس اہل کار اور ٹرک ڈرائیور سمیت تین طالبان حملہ آوار مارے گئے۔

گزشتہ ہفتے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے کابل ہی میں ہزارہ کمیونٹی کے ایک مظاہرے پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

مزید تفصیلات جلد ۔۔۔

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں

اس موضوع سے متعلق مزید