سیاستڈیجیٹل ورلڈ، میڈ بائے ویمن To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبینش جاوید17.11.201717 نومبر 2017جرمنی کے شہر بون میں خاتون صحافیوں کا سالانہ اجلاس ڈی ڈبلیو کی وساطت سے شروع ہو گیا ہے۔ اپنی نوعیت کی یہ چالیسویں کانفرنس ہے۔ اس کانفرنس میں جرمنی اور آسٹریا کی کل 300 خواتین صحافی شرکت کر رہی ہیں۔ https://p.dw.com/p/2npsFاشتہار