You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غذا، جو جسم کو زہریلے مواد سے نجات دلاتی ہے
تمباکو یا شراب نوشی سمیت کئی دیگر اشیائے خور و نوش جسم میں زہریلا مواد پھیلاتی ہیں۔
مراکش میں سیلاب، صحرا جھیل میں تبدیل
شدید بارش نے مراکش صحرا میں جھیلیں بنا دیں۔پانی ایک نعمت بھی ہے اور پریشان کون صورت حال کا سبب بھی۔
لاکھوں پاکستانی بچوں کا بچپن مشقت کی نذر
پاکستان میں قریب چار ملین بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں اور ان کا بچپن مشقت کی نذر ہو چکا ہے۔
یورپ: اسکینڈی نیویا سے اسپین تک برف ہی برف
جرمنی میں یہ انتہائی ٹھنڈا لیکن خشک موسم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کچھ سکون کا باعث بنا ہے۔
2023ء میں ایشیائی ممالک تصاویر کے آئینے میں
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایشیائی ممالک سے متعلق سال 2023 کی منتخب تصاویر
اتنے دلکش ہونٹ؟
ہونٹوں کی دلکشی بھی بدلتی رہتی ہے۔
جرمنی کے دس بڑے شہر
10 بڑے جرمن شہروں کا تصویری سفر
نامور موجد، جنہیں اپنی ایجادات پر افسوس ہوا
کئی موجد ایسے ہیں جنہوں نے اپنی ایجاد کردہ چیزوں کے غلط استعمال کے باعث انہیں بنانے پر شدید افسوس کا اظہار بھی کیا۔
پشاور لنڈی کوتل سفاری، اب ماضی کی یاد
یہ سفاری انتہائی دشوار گزار پہاڑی راستوں اور پہاڑوں کے اندر بنائی گئی 34 سرنگوں سے گزرتی تھی۔
سانپوں کا چمڑا کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟
دیکھیے سانپوں کے چمڑے سے اشیاء کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
واشنگ مشین کا 250 سالہ سفر
ایک جرمن الٰہیات دان نے واشنگ مشین کا خاکہ تقریبا ڈھائی سو برس پہلے پیش کیا تھا۔
جیمز ویب دوربین، نگاہیں خیرہ کر دینے والی تصاویر
جیمز ویب دوربین نگاہیں خیرہ اور ذہن ششدر کر دینے والی تصاویر ارسال کر رہی ہے۔
سال 2023 ء کے تین یورپی ثقافتی کیپٹل شہر
رومانیہ کا شہر تیمیسوارا، ہنگری کا شہر وسپریم اور یونانی شہر الفسینا اس سال یورپی ثقافتی دارالحکومت ہوں گے۔
مہاجرین کا بحران: امریکی سرحدی شہر میں ہنگامی حالت کا نفاذ
امریکی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران پناہ گزینوں پر لگائی گئی پابندیاں برقرار رہیں گی۔
کینیڈا، موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑائی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کرتے ہوئے، کینیڈا کے انویئٹ برف کی دھیرے دھیرے پتلی ہوتی تہہ پر رہتے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں
ہوائی کے جزائر میں واقع دنیا کے سب سے بڑے آتش فشاں مانا لوا نے 38 برسوں بعد ایک مرتبہ پھر لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے۔
چھوٹے سے لیموں کے بڑے فوائد
چھوٹے سے لیموں کے بڑے فوائد ہیں، یہ وزن بھی کم کرتا ہے اور جسم سے فاسد مادے بھی ختم کرتا ہے۔
جارجیا، مختلف ثقافتوں کے حسن سے لبریز ملک
جارجیا براعظم ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع ہے۔ یہاں افراد، ثقافتوں اور روایات کی دلکش آمیزش دیکھنے کو ملتی ہے۔
جرمنی: اہرام کی سرزمین؟
جرمنی کے بارے میں خیال آتے ہی اہرام ہرگز وہ پہلی چیز نہیں جو ذہن میں آئی ہو، لیکن یہ پھر بھی ان سے بھرا ہوا ہے۔
فیفا 2022 ورلڈ کپ کے نوجوان ستارے
ورلڈ کپ اکثر دنیا کے بہترین نوجوان ٹیلنٹ کو ان کے کیرئیر میں اگلا قدم اٹھانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
جرمنی کے انوکھے جزیرے
جرمنی کے ہالگ جزائر عموماﹰ زیرآب آتے رہے ہیں۔ یہاں کچھ پہاڑیوں پر البتہ عمارتیں کھڑی رہتی ہیں۔
میکسیکو میں 'یومِ مردہ ' کی گیندے کے پھولوں کے ساتھ تیاری
میکسیکو میں پھولوں کے کاشت کار اس اہم دن سے قبل اپنے کاروبار کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2022ء: دوحہ میں کونسے مقامات دیکھے جاسکتے ہیں؟
دوحہ قطر کا دارالحکومت اور سیاحتی مرکز ہے۔ صحرا کی سیر سے لے کر شاندار فن تعمیر تک یہاں بہت کچھ دیکھنے کو ہے۔
جرمنی میں چھٹیاں، دل جگر سنبھال رکھیے
برلن ہو یا ہارٹس کا پہاڑی سلسلہ، مہم جوئی کے امکانات بھی بے شمار ہیں۔ اس لیے دل جگر سنبھال رکھیے۔
چلی کے اتاکاما ریگستان میں پھولوں کی بہار
یہ ایک شاندار قدرتی نظارہ ہے۔ ہر چند سال بعد چلی کا اتاکاما ریگستان روشن گلابی پھولوں کے سمندر میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
تھیورنگیا سے محبت کی دس وجوہات
تھیورنگیا اپنے بے شمار دل کش قدرتی نظاروں، تاریخی مقامات اور چند مخصوص علاقائی کھانوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
سائیکل پر یورپ کی سیاحت
یورو ویلو سائیکل نیٹ ورک سائیکلنگ کے شوقین افراد کو ستر ہزارکلومیٹر سےطویل فاصلے کے سائیکلنگ روٹس فراہم کرتا ہے۔
ماحولیاتی بحران، پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے
بڑھتے درجہ حرارت اور شدید گرمی نے دنیا کے کئی ممالک کو شدید متاثر کیا ہے۔
کوہ سلیمان سے آنے والا سیلاب مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میں تباہی مچاتا سندھ کی طرف رواں
جنوبی پنجاب کے سب سے زیادہ پسماندہ ضلع راجن پور میں وسیع پیمانے پر اور سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔
پاکستان میں تباہ کن سیلابوں کا سلسلہ جاری
حالیہ سیلابوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں پاکستان بھر میں گیارہ سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یورپ: موسمیاتی شدت اور سیاحت
یورپ میں سیاحتی مقامات بھی گرمی کی شدید لہر کا اثر محسوس کر رہے ہیں جب کہ جنگلاتی آگ اور پانی قلت بھی دیکھی جا رہی ہے۔
بالی ووڈ نے ہالی ووڈ کی کونسی فلموں کی نقل کی؟
جہاں ناقدین فلموں کی نقل کی مذمت کرتے ہیں، وہیں شائقین انگریزی زبان کی فلموں کا تازہ ورژن دیکھ کر کافی خوش ہوتے ہیں۔
قلعے، بیئر، اور بائے روئتھ شہر: جرمنی میں بالائی فرانکونیا کی سیر
آئیے جرمن صوبے باویریا میں واقع بالائی فرانکونیا خطے کے خوبصورت ترین علاقوں کی سیر کرتے ہیں۔
وہ مدرسہ، جہاں قرآن اشاروں کی زبان میں حفظ کیا جاتا ہے
عام مدارس کے برعکس اس مدرسے سے کبھی بھی تلاوتِ قرآن کی آواز نہیں آئی۔
حج 2022: تصویری جھلکیاں
رواں سال دنیا بھر سے تقریباً دس لاکھ مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔
اسرائیل، یہ دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے
ماہرین کے مطابق یہ دریافت اس خطے کی مسیحیت سے اسلام کی طرف منتقلی پر روشنی ڈالتی ہے۔
بنگلہ دیش اور بھارت میں سیلاب: 62 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر
بنگلہ دیش اور بھارت میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں کم از کم باسٹھ افراد ہلاک اور کئی ملین بے گھر ہو گئے ہیں۔
دنیا بھر کے 10 نئے اور بہترین عجائب گھر
دنیا بھر میں نئے میوزیم بن رہے ہیں یا ان کی نئی شاخیں کھولی جا رہی ہیں۔ دنیا کے نئے بہترین میوزیم یہ ہیں۔
نیویارک کے ٹیلی فون بوتھ، ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا
ہر کونے میں ٹیلی فون بوتھ نظر آتے تھے لیکن رواں ہفتے نیویارک شہر کا آخری عوامی فون بوتھ بھی اتار دیا گیا ہے۔
شہد کی مکھیوں کا عالمی دن
دو ہزار اٹھارہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بیس مئی کو شہد کی مکھیوں کا عالمی دن قرار دیا۔
روسی افواج کا ماریوپول پر نیا حملہ
روسی افواج نے یوکرینی ماریوپول شہر کے نواح میں واقع ازووِسٹال سٹیل پلانٹ کے قریب ایک نئی جنگی کارروائی شروع کر دی ہے۔
ارتھ ڈے: جرمن زبان کے محاورے، جن میں لفظ ’زمین‘ مستعمل ہے
یوم ارض کے موقع پر جرمن زبان کے ایسے عام محاورات جانیے، جن میں ’’زمین‘‘ کا لفظی استعمال کیا گیا ہے۔
انڈوں سے جڑی حیران کن باتیں
ایسٹر کے موقع پر عموماﹰ مرغی کے انڈوں کا خیال آتا ہے، مگر آئیے انڈوں کی حیران کن دنیا میں اتریں۔
سن 2022 میں سیاحت کے رجحانات
کووڈ کی عالمی وبا نے سیاحتی سرگرمیوں کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔
پاکستان کا کون سا وزیر اعظم کتنا عرصہ اقتدار میں رہا؟
پاکستان کی تاریخ میں کوئی وزیر اعظم اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کر سکا۔
مشرقی یورپی ملک بلغاریہ کی سیاحت
مشرقی یورپ کے بہت سے ممالک اب بھی سیاحت کے لیے انتہائی محفوظ ہیں۔ بلغاریہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
دائی انگا مسجد ، ایک تاریخی ورثہ
دائی انگا مسجد ، ایک تاریخی ورثہ
یوکرین: تباہی اور شکستہ دلی کے مناظر
روسی فوج کی طرف سے یوکرین پر تقریباﹰ چار ہفتوں سے حملے جاری ہیں۔ بھوک، بیماری اور غربت انسانی بحران کو جنم دے رہی ہیں۔
استنبول، یورپ کا ایک شاندار شہر
اس شہر کی سیاحت کیوں ضروری ہے، دیکھیے تصویری کہانی میں۔
پاکستان بھر میں خواتین کے عالمی دن متعدد تقریبات کا انعقاد
پاکستان میں عورت مارچ کا انعقاد ہر سال آٹھ مارچ کو کیا جاتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ