ڈسلڈورف میں مہاجرین کی رہائش گاہ جل کر خاکسترTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoHaider / Meier, Madelaine08.06.20168 جون 2016جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں قائم تارکین وطن کا ایک کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا۔ شدید آگ اور دھوئیں کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔https://p.dw.com/p/1J2hPاشتہار