معاشرہپاکستاناسپیشل بچوں کے لیے خصوصی تعلیم و تربیتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی04.11.20224 نومبر 2022ڈاؤن سینڈروم ایک جینیاتی بیماری ہے جو اب تک ناقابل علاج ہے۔ ماہرین کے مطابق تاہم تعلیم وتربیت اور تھیراپی کے ذریعے اس بیماری کے شکار افراد کی زندگیاں بہتر بنائی جا سکتی ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4J4sWاشتہار