You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پنجاب
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نئے گورنر کی تلاش
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کی رسم قل آج جمعرات کو لاہور کے گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مقتول گورنر کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی محافل کا انعقاد کیا۔
سلمان تاثیر کا قتل، ملا جلا ردعمل
پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر پاکستانی عوام کی طرف سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کئی کٹر مذہبی پاکستانی حلقے ملزم ممتاز حسین قادری کو ہیرو قرار دے رہے ہیں۔
مذہبی اور سیاسی گروہ قاتل کے ساتھ تھے، شہر یار تاثیر
اسلام آباد کی ایک عدالت نے گورنر پنجاب کے قاتل ملک ممتاز حسین قادری کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر سپرد خاک
مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو بدھ کے روز تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ لاہور کینٹ کے علاقے کیولری گراونڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے پہلے لاہور کے گورنر ہاؤس میں سخت حفاظتی انتظامات میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
مقتول گورنر کے حامیوں کو بھی خطرہ: پاکستانی علماء
اعتدال پسندانہ موقف کے حامل پانچ سو پاکستانی علماء نے خبردار کیا ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل پر دکھ کا اظہار کرنے والوں کے ساتھ بھی اِسی طرح کا واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
سلمان تاثیر کی زندگی پر ایک نظر
اسلام آباد میں قتل ہونے والے66 سالہ سلمان تاثیر نے اپنی سیاسی زندگی کا سفر انیس سو ساٹھ کی دہائی میں شروع کیا۔ وہ پاکستان کے ایک روشن خیال اور اعتدال پسند سیاستدان تھے، جن کا مؤقف ہمیشہ انتہا پسندی کے خلاف رہا۔
سلمان تاثیر کا قتل، عالمی رہنماؤں کی مذمت
پاکستانی صوبہ پنجاب کے گورنر کے قتل پر عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ، یورپی یونین، فرانس اور برطانیہ کی جانب سے سلمان تاثیر کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی گئی ہے۔
گورنر کے قتل کے بعد پنجاب کی صورتحال
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ہلاکت کے بعد پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ منگل کی شام تک لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل
پاکستان میں صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو آج منگل کو انہی کے ایک مسلح محافظ نے اسلام آباد میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ قاتل نے واردات کے فوراً بعد خود کو پولیس کے سپرد کر دیا۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پاکستانی صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو منگل کے روز اسلام آباد میں انہی کے ایک محافظ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق قاتل کا تعلق پولیس کی ایلیٹ فورس سے ہے۔
پنجاب میں گیس کا بحران سنگین تر
پاکستان کے صوبے پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، گیس نہ ملنے کی وجہ سے سینکڑوں کارخانوں میں کام بند ہو چکا ہے اور ہزاروں مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں گاڑیوں کے لیئے سی این جی بھی دستیاب نہیں ۔
گیارہ قیدیوں کا اغواء: حکومت سے عدالتی جواب طلبی
سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے الزامات میں مختلف عدالتوں سے بری کئے جانے کے بعد مبینہ طور پر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں اڈیالہ جیل سے اغواء کئے گئے گیارہ قیدیوں کی گمشدگی کے معاملہ میں حکومت کو دو دن کی مہلت دی ہے۔
تباہ کن سیلاب کے سو دن بعد کا پاکستان
پاکستان میں جولائی کے آخر میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے سو دن بعد بھی متاثرہ علاقوں میں معمولا ت زندگی پوری طرح بحال نہیں ہو سکے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں اب بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد کو کوئی چھت میسر نہیں ہے۔
پنجاب کے سیلاب زدگان کے لئے ڈونرز کانفرنس
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صوبہ پنجاب کے سیلاب زدگان کی مدد کے موضوع پر آج جمعرات کو ہونے والی ایک ڈونرز کانفرنس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کی۔
سیلاب زدہ علاقوں میں حکومت کی حکمت عملی
پنجاب کے گورنر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ اتبدائی تخمینے کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والا نقصان تین ارب ڈالر سے زیادہ ہے ۔
سکیورٹی کی ذمہ دار پنجاب حکومت: گورنر سلمان تاثیر
پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر نے لاہور میں ہونے والے ہولناک خود کُش دھماکوں کے حوالے سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور اُن کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ پر مشتبہ دہشت گردوں کے حوالے سے نرمی برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔
دھماکوں کے اگلے روز لاہور میں سوگ کا سماں
دہشت گردی کی حالیہ واردات کے بعد لاہور میں سوگ کا سماں ہے، آج شہر میں مقامی تعطیل تھی۔ عدالتیں اور مارکیٹیں بھی بند رہیں۔ کمشنر لاہور نے اس سانحے میں 38 افراد کی ہلاکت اور 200 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
تباہی ٹلی نہیں: سندھ کو ایک اور سیلابی ریلےکا سامنا
پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے اور صورتحال بدستور تشویش ناک ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق سیلابی پانی کا تازہ ریلہ آج کسی وقت دریائے سندھ سے گزرےگا۔
سیلاب سے بے گھر افراد کی تعداد چار ملین : اقوام متحدہ
پاکستان میں گزشتہ 80 سالوں میں آنے والے سب سے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اب وسیع تر نقصانات کے درست تعین کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں متعدی امراض کا خطرہ
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھیلنے والی بیماریاں ایک نئے چیلنج کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ امدادی اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں میں پہلے سے حائل مشکلات بیماریوں کے باعث اور بھی پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔
جنوبی پنجاب میں بدترین سیلاب، سیاسی لیڈرکہاں ہیں؟
شدید سیلاب کی وجہ سے بد ترین تباہی سے دو چار ہونے والے اس علاقے میں جاری امدادی سر گرمیوں میں اہم سیاسی شخصیات کی موجودگی نظر نہیں آ رہی ہے۔
پاکستان میں سیلاب سے قدرتی ماحول کو بھی خطرہ
پاکستان میں تاریخ کے بد ترین سیلاب نے جہاں انسانوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، وہاں یہ سیلاب فطری اور قدرتی ماحول کیلئے بھی شدید خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ ماہرین کے خیال میں یہ سیلاب عالمگیر موسمیاتی تبدیلیلوں کا نتیجہ ہے۔
پاکستانی صدر کا سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو متاثرین کے لئے قائم کردہ کیمپوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔ سیلاب زدہ علاقوں کے لئے یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے تقریباﹰ 46کروڑ ڈالر کی اپیل جاری کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ لاکھوں متاثرین کے لئے یہ رقم آئندہ تین ماہ کے لئے درکار ہے۔
جنوبی پنجاب کے سیلابی علاقوں کا فضائی جائزہ
ہمارے ساتھی تنویر شہزاد امدادی سرگرمیوں میں شریک ایک آرمی ہیلی کاپٹر پر دن بھر موجود رہے اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی مشاہدہ کیا۔
پاکستان کے سیلاب نے سونامی سے زیادہ تباہی مچائی
اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو سن 2004ء کے سونامی اور 2005ء کے کشمیر زلزلے سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے متاثرین کے لئے کئی ملین ڈالر امداد کی اپیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان کا سیلاب: مزید بارشیں، نئے سیلاب کا خطرہ
پاکستان میں رواں سال موسم برسات کے دوران شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب نے بنیادی ڈھانچے کو شکست و ریخت سے دوچار کردیا ہے۔ مزید بارشوں سے اگلے دنوں ایک اور سیلابی ریلے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان میں دوسرے ہفتے بھی شدید بارشیں اور سیلاب
پاکستان میں مسلسل جاری شدید بارشوں نے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتِ حال کو مزید ابتر بنا دیا ہے۔ اِسی دوران سیلاب سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد پندرہ ملین بتائی جا رہی ہے۔
پاکستان میں سیلاب: ایک کروڑ بیس لاکھ متاثر
پاکستان اپنی تاریخ کے انتہائی شدید سیلاب کا سامنا کررہا ہے۔ مزید بارشوں سے صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی تک خیبر پختونخوا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہے۔
حفاظتی بندوں کا ٹوٹنا ۔۔عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان تاریخ کی بد ترین سیلابی صورت حال سے گزر رہا ہے۔ نہروں میں شگاف اور دریاؤں کے بندوں کو توڑنے پر جنوبی پنجاب کے عوام شدید تحفظات رکھتے ہیں۔ وہ اس بابت عدالتی تحقیق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جنوبی پنجاب کے بے یارو مدد گار لوگ امداد کے منتظر
وزیر اعظم پاکستان کے آبائی علاقے جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریاں، انسانی المیے کا روپ دھارتی جا رہی ہیں۔
جنوبی پنجاب کے بے یار و مدد گار متاثرین
جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریاں ، انسانی المیے کا روپ دھارتی جا رہی ہیں۔ دریائے چناب سے نکلنے والی ایک نہر کا بند ٹوٹنے کے بعد ضلع مظفر گڑھ کی بہت سی مزید بستیاں زیر آب آ گئی ہیں۔
سیلاب کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک ہزار سے زائد افراد سیلابی ریلوں اور موسلادھار بارش سے جڑے واقعات میں اپنی جانیں گنواں بیٹھے ہیں۔
پاکستان میں بدترین سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر
پاکستان میں آئے حالیہ سیلاب سے لگ بھگ دس لاکھ افراد متاثر اور آٹھ سو سے زائد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بیشتر متاثرین تک اب بھی ہنگامی امداد نہیں پہنچ سکی ہے۔
پاکستان: سیلابوں کے سبب تین دنوں میں 313 ہلاکتیں
خبررساں ادرے 'اے پی' نے پاکستانی حکام اور امدادی اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابوں سے پاکستان بھر میں گزشتہ تین دنوں کے دوران کم از کم 313 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پاک بھارت مذاکرات میں پانی ایک اہم موضوع
آج اسلام آباد میں بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اور اُن کے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دہشت گردی اور کئی دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ پانی کے مسئلے کو بھی بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
پنجاب میں میڈیا اور سیاست ، آمنےسامنے
پاکستان کےسب سے بڑے صوبے پنجاب کی قانون ساز اسمبلی میں صحافیوں کے خلاف متفقہ طور پر منظور کی جانے والی ایک حالیہ قراردادکےبعد سیاستدانوں اورصحافیوں کےتعلقات کافی کشیدہ ہو گئےہیں۔
مالاکنڈ ڈویژن میں عسکریت پسندی کا خاتمہ قابل تعریف ہے، امریکی کونسل جنرل
پاکستانی شہر پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنرل کینڈس پٹنم نے پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں القاعدہ اور طالبان کے خلاف موثر آپریشن کرنے کامطالبہ کیا ہے۔
پنجاب میں فرقہ ورانہ دہشت گردی، تین گنا اضافہ
پاکستانی وزارت داخلہ میں قائم کرائسز منیجمنٹ سیل کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں فرقہ وارانہ دہشت گردی میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب کا بجٹ، نئے خوش نما وعدوں کے ساتھ پیش
عوام کو سستی روٹی اور سستے مکان سمیت ضروریات زندگی کی فراہمی کے خوشنما وعدوں کے ساتھ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا سالانہ بجٹ پیرکے روز پیش کر دیا گیا۔
پنجاب میں دہشت گردی، ذمہ دار پنجابی طالبان؟
لاہور میں دہشت گردی کی پےدر پے اور ہلاکت خیز وارداتوں نے ایک طرف اگر پنجابی طالبان کےالقاعدہ سے بڑھتے ہوئے رابطوں کو بے نقاب کردیا ہے تو دوسری طرف انہی حملوں کے باعث قانون کے محافظ اداروں کی افادیت کا پول بھی کھل گیا ہے۔
پاکستان کے پنجابی طالبان
پاکستان کے پنجابی طالبان کے افغان اور قبائلی علاقوں کے طالبان کے ساتھ گہرے روابط بتائے جاتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ گروپ جنوبی پنجاب کو مرکز بنائے ہوئے ہے۔
جامعہ پنجاب، اساتذہ سراپا احتجاج تدریسی سرگرمیاں معطل
پاکستانی شہر لاہور میں واقع بر صغیر کی ممتاز دانشگاہ جامعہ پنجاب میں تدریسی سرگرمیاں معطل اور اساتذہ غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر ہیں۔ امتحانات ملتوی کر دئے گئے ہیں اور ہوسٹلوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
پنجابی انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے، امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتہاپسندی کے خلاف اہم پیش رفت ہوئی ہے اور اسلام آباد حکومت نے مقامی طالبان کے خلاف بڑی کامیابیاں پائی ہیں، لیکن اب ’ صوبہ پنجاب کے گروپوں‘ کے خلاف کارروائیوں کی بھی ضرورت ہے۔
بھارتی پنجاب میں سکھوں کا احتجاج اور شٹر ڈاؤن
سن 1984ء میں سکھ مخالف فسادات کے ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے کے خلاف منگل کےروز بھارتی ریاست پنجاب کے مخلتف علاقوں میں سکھوں نے احتجاجی مظاہروں میں انصاف کا مطالبہ کیا۔
جی ایچ کیو پر حملہ: نظریں جنوبی پنجاب کی طرف اٹھتی ہوئی
پاکستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے راولپنڈی میں فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز پر دَس اکتوبر کا حملہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ اِس حملے میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج
پاکستان کے دوسرے حصوں کی طرح پنجاب میں بھی لوڈ شیڈنگ کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ صوبے کے دوسرے شہروں میں منگل کے روز تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی۔
لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج ، پاکستانی پنجاب میں کاروبار بند
آل پاکستان انجمن تاجران کی اپیل پر آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال کی جار ہی ہے۔ صوبے کے تمام بڑے شہروں میں تاجر تنظیموں نے منگل کے روز کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبہ پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں دھماکا، کم از کم نو افراد ہلاک
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کےجنوب مغرب میں واقع میاں چنوں کے ایک مکان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 50 سے زائد ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ ، پنجاب پہنچ گئے
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کافی مصروف وقت گزارا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ