پنجاب سے وزیر اعظم اور سندھ کا ردعمل
23 مارچ 2008اشتہار
صوبائی وزیر اعلی کے لئے نامزد سید قائم شاہ کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ اتحاد سے وزیر اعظم کی نامزدگی تک ، تمام فیصلوں پر کوئی اختلافات سامنے نہیں آئے ۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ اگرچہ سندھ سے اور بالخصوص مخدوم امین فہیم کو وزیر اعظم نامزد نہ کرنے پر دور رس نتائج سامنے آئیں گے ۔
کچھ ناقدین کا کہنا ہے کہ فی الحال پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھائے گا کیونکہ اس وقت ایسا عمل کسی بھی تنقید کرنے والے کو سیاسی میدان میں اکیلا کر دے گا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں رونما ہوں گی ۔