پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبر پختونخواہ میں تقریباﹰ ساٹھ سنیما گھروں میں سے اب صرف سات باقی رہ گئے ہیں۔ پشتو فلموں کی کوالٹی بھی ایسی نہیں رہی کہ فلم بین انہیں دیکھ کر لطف اندوز ہوسکیں۔ پشاور میں پشتو فلموں کی صنعت سے وابستہ افراد کے بارے میں دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ۔