پاکستانپشاوری چپل، دنیا بھر میں خیبرپختونخوا کی ثقافت کی پہچانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفاطمہ نازش پشاور14.04.202314 اپریل 2023عید ہو، کوئی تہوار یا تقریب، خیبر پختونخوا میں مرد حضرات اپنی تیاری کو پشاور کی روایتی چپل کے بغیر ادھورا سمجھتے ہیں۔ عید سے قبل تو پشاور کے بازار اس کے خریداروں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ https://p.dw.com/p/4Q4OXاشتہار