پاکستانی’کِم کارداشیان‘ کا المیہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ18.07.201618 جولائی 2016انٹر نیٹ اسٹار قندیل بلوچ کی ہلاکت پر پاکستان میں ملا جلا رُجحان سامنے آ رہا ہے۔ کچھ حلقوں کے خیال میں قندیل کے قتل کی وجہ مروجہ سماجی رویوں سے اُس کا انحراف بنا لیکن دوسری طرف کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ پرتشدد رویہ ناقابل قبول ہے۔https://p.dw.com/p/1JQy8اشتہار