1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
روس

پاکستانی وزیر اعظم کی روسی صدر سے ملاقات

24 فروری 2022

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان ایک ایسے وقت پر روس کے دورے پر ہیں جب روس نے ہمسایہ ملک یوکرائن میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/47XRm