ملتان کے اسکولوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک نیا قدم اٹھايا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلوں کے پیچھے سائنس پر بات چیت اور سرکاری اسکولوں میں نوجوان نسل کو ان موسمیاتی تبدیلوں سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے تاکہ مستقبل میں ان سے نمٹنا قدرے آسان ہو۔