پاکستان-جرمن فیوچر سمٹ کے عنوان سے برلن میں پاکستانی اسٹارٹ اپس اور جرمن کمپنیوں کے درمیان روابط قائم کرنے کے لیے ایک نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کی گئی۔ اس میں جرمن لیبر مارکیٹ اور اسٹارٹ اپ شعبے میں پاکستانی ٹیک پروفیشنلز کے لیے مواقعوں کے بارے میں آگہی فراہم کی گئی۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ