پاکستان میں ناپید ہو جانے کے خطرے کا شکار بہت سے روایتی سازوں کے بارے میں ’انڈس بلیوز‘ نامی ایک دستاویزی فلم کا ٹریلر ابھی حال ہی میں ریلیز کر دیا گیا۔ اس بارے میں ’انڈس بلیوز‘ کے مرکزی محرک جواد شریف کے ساتھ گفتگو پر مبنی اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ۔