سیاستپاکستان پر توہین مذہب کے قوانین میں تبدیلی کے لیے دباؤTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست21.03.201821 مارچ 20181987ء سے اب تک مسلم اور غیر مسلم افراد سمیت 1472 افراد کو پاکستان کے توہین مذہب قوانین کے تحت سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود پاکستان ان قوانین کو تبدیل نہیں کر رہا۔ https://p.dw.com/p/2ug62اشتہار