1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لائف اسٹائل

پاکستان میں نویں قومی آرٹ نمائش، عہد ساز فنکاروں کے نام

2 جنوری 2018

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد ميں ان دنوں نويں قومی آرٹ نمائش جاری ہے، جس ميں ملک بھر کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے 384 فنکاروں کی تخلیقات شامل کی گئی ہیں۔ بين الاقوامی سطح کی اس نمائش کا مقصد پاکستان ميں فنون لطیفہ کا فروغ ہے اور اسے ملک کے نو بہت معروف اور عہد ساز فن کاروں کے نام کيا گيا ہے۔ انيس دسمبر کو شروع ہونے والی یہ نمائش دو ماہ تک جاری رہے گی۔

https://p.dw.com/p/2qD17