You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جموں کشمیر کے انتخابات میں ماحولیاتی بحران نظر انداز کیوں؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی کے انتخابات میں شامل جماعتیں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بے خبر دکھائی دیتی ہیں۔
توہین مذہب کے ملزم کا ماورائے عدالت قتل، پولیس اہلکار معطل
پاکستانی حکام نے توہین رسالت کے ایک ملزم کو قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
افغان لڑکیوں کا معاشی خود مختاری کا عزم
پشاور میں مقیم افغان خواتین کے لیے سلائی کڑھائی کا ایک منفرد سینٹر بنایا گیا ہے، جہاں فیشن ڈیزائنگ اور اس سے جڑے دیگر ہنر سیکھائے جاتے ہیں۔ اگرچہ افغانستان واپسی کا خطرہ ان بچیوں کے سر پر بھی منڈلاتا رہتا ہے لیکن یہ ان خدشات کو بالائے طاق رکھ کر اپنے روشن مستقبل کے خواب بننے میں مصروف ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاک افغان سرحد پر جھڑپیں، آٹھ فوجی اور سات شدت پسند ہلاک
پاکستانی حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دو واقعات جنوبی وزیرستان کے علاقے میں پیش آئے۔
سندھ: توہین مذہب کا ملزم ڈاکٹر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
یہ ایک ہفتے میں توہین مذہب کے الزام میں پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کا دوسرا واقعہ تھا۔
بھارتی آرمی جنرل کا پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف
جنوبی سوڈان میں تعینات بھارتی فوجی جنرل نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔
بی جے پی کشمیر کی ریاستی حثیت بحال کرے گی، بھارتی وزیر اعظم
نریندر مودی بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جاری انتخابات میں اپنی جماعت کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سری نگر کے دورے پر ہی
قومی ترانے کی ہتک، پاکستان کی افغانستان سے شکایت
ایک افغان سفارت کار کے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر اسلام آباد نے کابل سے شکایت کی ہے۔
کراچی میں عہد رفتہ کی تاریخی باقیات اور شاندار موہٹہ پیلس
سن 1999 میں موہٹہ پیلس میں باضابطہ طور پر ایک میوزیم کے قیام سے قبل یہ عمارت دو دہائیوں تک خالی پڑی رہی تھی۔
آئینی ترامیم: حکومت اور پس پردہ طاقتیں ناکام؟
کئی دنوں کی سر توڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کی وفاقی حکومت 'متنازعہ‘ آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکام ہوگئی ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی کرکٹ ایمپائر کون ہیں؟
سلیمہ امتیاز نے 2008 میں پی سی بی کے ویمنز امپائرز پینل میں شمولیت اختیار کی تھی۔
پی ٹی آئی کے دس ارکان پارلیمان کی ضمانت منظور
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 10 ارکان پارلیمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
چین طاقت ور سمندری طوفان بیبنکا سے نمٹنے کی تیاریوں میں
چینی حکام ایک ایسے طاقت ور سمندری طوفان سے نمٹنے کی تیاریوں میں ہیں، جو عنقریب گنجان آباد ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کو ہے۔
گلی کوچوں سے بالی وڈ تک، بلھے شاہ ایک کلچرل آئیکون کیسے؟
مورخین کے مطابق حکمرانوں کے ساتھ اختلاف کے سبب وفات کے بعد بلھے شاہ کو قبرستان کے بجائے گھوڑوں کے اصطبل میں دفنایا گیا
پی ٹی آئی اور فوج تصادم کی راہ پر گامزن؟
سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جماعت اور فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ملکی استحکام کے لیے خطرناک ہے۔
پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
ایک تھنک ٹینک کے مطابق اس سال اگست تک دہشت گردانہ حملوں میں ملک میں 757 افراد ہلاک اور تقریباً اتنے ہی زخمی ہوئے۔
صحرائے چولستان میں زیتون کی کاشت
پاکستان میں زیتون کی بڑے پیمانے پر کاشت حالیہ چند سالوں سے مختلف علاقوں میں کی جا رہی ہے۔ انیق زاہد کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان: 'پارلیمان اب تک تقدس کے حصول کی کوششوں میں'
پی ٹی آئی کے ارکان کی پارلیمنٹ سے گرفتاریاں ملک میں پارلیمان کے تقدس کی پامالی کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔
نئے قرض کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہیں، پاکستان
پاکستانی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات ’’خوشگوار طریقے سے‘‘ طےکر لیے گئے ہیں۔
بٹیر کی کم ہوتی آبادی اور حیاتیاتی تنوع کو لاحق خطرات
دیگر انواع کی طرح حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں بٹیر کا بھی اہم کردار ہے، خیبر پختونخوا میں اس کی کم ہوتی آبادی کی وجہ کیا ہے، اسے کیسے بڑھایا جاسکتا ہے اور اس کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں ، جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
بچوں میں احساس ذمہ داری
آمنہ سویرا
ہم زندگی کے بہت سے معاملات میں مغربی ممالک کی طرف دیکھنے کے عادی ہیں جو کہ بعض اوقات اتنا غلط بھی نہیں۔
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
تاپی گیس پائپ لائن کے ذریعہ ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو قدرتی گیس سپلائی کی جائے گی۔
پاکستان میں پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار کا قتل
دارالحکومت اسلام آباد میں 16برسوں میں پولیو کے پہلے کیس کی اطلاع کے بعد ہنگامی طور پر ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا۔
وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین مسلسل تناؤ، عوام مشکل میں
تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد اور پشاور کی حکومتوں کے مابین جاری رسہ کشی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
سیلاب کی تباہی اور مون سون برائیڈز
صبا حسین
بچیوں کو کم عمری میں شادی کے لیے فروخت تک کیا جا رہا ہے اور انہیں ''مون سون برائیڈز‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاک افغان تعلقات اس وقت کس نہج پر ہیں؟
کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت پاکستان میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات بہتر ہو جائیں گے، تاہم حالات اس کے برعکس ہیں۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کس نہج پر ہیں؟ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو
پاکستان ، نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
پاکستان کے مرکزی بینک نے دسمبر 2024 تک نئے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا فيصلہ کيا ہے۔
قوم 'قیدی نمبر 804' کے ساتھ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر اتوار کی رات کو اسلام آباد میں عوامی اجتماع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
اسلام آباد ریلی: سخت تقاریر عمران خان کی رہائی میں معاون؟
ڈی ڈبلیو نے دو سیاسی تجزیہ کاروں سے پوچھا کہ آیا ریلی میں سخت تقاریر سے عمران خان کی رہائی کا راستہ ہموار ہو سکے گا۔
کھیل میں سیاست، کرکٹ کی زبوں حالی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ انتہائی خراب کارکردگی کے تناظر میں ملکی سطح پر ایک بحث جاری ہے۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ بھارت میں شامل ہوجائیں'
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے برعکس بھارت، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو اپنا سمجھتا ہے۔
پاکستان: پی ٹی آئی کا جلسہ اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا جس میں، رہنماؤں نے پارٹی کے بانی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان میں بین الاقوامی زبانیں سیکھنے کا رجحان کیوں نہیں؟
زبان صرف ابلاغ کا ذریعہ نہیں بلکہ مختلف تقافتوں کو جاننے اور نئی دنیاؤں میں جھانکنے کی کھڑکی ہے۔
کراچی میں سائیکلنگ کے ٹرینڈ میں اضافہ، خواتین بھی اب سڑکوں پر
کراچی ميں آج کل سائيکلنگ کا رجحان کافی تيزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہر ويک اينڈ پر شہر کے مختلف علاقوں سے لوگ مل کر ايک گروپ کی شکل ميں سائيکلنگ کرتے ہيں۔ اس ميں خواتين بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ليتی ہيں۔ رفعت سعيد کی رپورٹ
پاکستانی دارالحکومت میں 16 سال بعد پولیو پھر لوٹ آیا
اسلام آباد میں 16 سال بعد پہلا پولیو کیس سامنے آنے کے بعد ہنگامی ویکسینیشن کا اعلان کیا گیا ہے۔
’اب کوئی بھی جماعت اسلام آباد کو بند نہیں کر سکتی‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
2030ء: ’پاکستان میں بکنے والی نئی کاروں میں سے نصف الیکٹرک‘
بی وائے ڈی کے پاکستان میں ترجمان کے مطابق ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچر کے حوالے سے بھی کام جاری ہے۔
پاکستانی طلبہ کی آن لائن کورسز تک رسائی کیوں ضروری ہے؟
آمنہ سویرا
کووڈ تو گزر گیا لیکن یہ آن لائن دنیا کے ایسے تجربات سے روشناس کرا گیا کہ جن سے لوگ آج بھی نہیں نکل سکے۔
’پاکستان نے سن 2022 کے بدترین سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا‘
نہ تو عوام اور نہ ہی حکومت نے سن 2022 کے تباہ کن سیلاب سے کوئی سبق سیکھا ہے۔
بھارت: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی زمین نیلام
اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں کی اس زمین کو بھارت سرکار نے "دشمن کی ملکیت" قرار دے رکھا تھا۔
شجر کاری سے سکھر میں تحفظ ماحول کی کوشش
سکھر کا شمار صوبہ سندھ کے انتہائی گرم شہروں میں ہوتا ہے۔ موسموں میں شدت اور عالمی درجہ میں اضافے کو محدود بنانے کے لیے اس شہر کے نوجوان نے شجر کاری مہم شروع کی ہے۔ مقصد آلودگی اور گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کتنے سچے کتنے جھوٹے؟
عوام اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات ان تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟
عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں ٹرائل ممکن؟
پاکستان میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کیے جانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
کشمیر میں تباہ کن سیلاب کی دسویں برسی تک کیا کچھ تبدیل ہوا؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دس سال قبل آنے والے سیلاب میں 200 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔
فیض حمید کی گرفتاری عمران خان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی غیرمعمولی گرفتاری نے عمران خان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
حکومتی پاليسيوں سے دلبرداشتہ ہو کر ماہر اقتصاديات قيصر بنگالی نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے ديا ہے۔ ڈی ڈبليو کے ساتھ گفتگو ميں انہوں نے بتايا کہ حکومت کو اخراجات ميں کتنی کمی کی ضرورت ہے اور حکومت کن کن اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال اور ڈيفالٹ کی خبروں پر قيصر بنگالی کی رفعت سعيد کے ساتھ گفتگو۔
پاکستان کی چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ
بنگلہ دیش سے سیریز ہارنے کے بعد پاکستان چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ پر آ گیا ہے۔
سیلابوں سے متعلق وارننگ سسٹم نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ
بھارت، پاکستان، چین اور نیپال سمیت 12 ممالک کو اس حوالے سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔
پاکستان میں اگست کے دوران عسکریت پسندوں کے روزانہ دو حملے
پاکستان میں عسکریت پسندوں نے اگست کے دوران 59 حملے کیے، جن کی وجہ سے 84 افراد ہلاک ہوئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ