You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں مقیم جرمنی جانے کے منتظر ایک سابق افغان جج
ایک سابق افغان جج نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ان کے جرمنی کے ویزے کے درخواست مسترد ہونے کے بعد انہیں پاکستان میں اپنے گھر والوں سے الگ رہنا پڑ رہا ہے اور مشکلات کا سامنا ہے۔
ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری
پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتے والے ارشد ندیم کو ابھی تک ایک ملین ڈالر سے زائد کی انعامی رقم مل چکی ہے۔
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی ’’ڈیجیٹل محاصرے‘‘ کی شکایت
پاکستان میں اس وقت عام انٹرنیٹ صارفین کو بہ ظاہر ’’ڈیجیٹل محاصرے‘‘ کا سامنا ہے۔
افغانستان میں 'اب پوری نسل کا مستقبل خطرے میں'، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں"اب پوری نسل کا مستقبل خطرے میں ہے۔"
تھائی لینڈ: پیٹونگٹرن شیناواترا نئی وزیر اعظم منتخب
پیٹونگٹرن شیناواترا تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم منتخب ہوگئی ہیں،وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیراعظم ہیں۔
پاکستان: تین افراد کے ایم پاکس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں محکمہ صحت کے حکام نے ایسے تین مریضوں کی تصدیق کی ہے، جو ایم پاکس وائرس سے متاثر ہیں۔
ٹرانس جینڈر افراد بھی بھتا خوروں کا ہدف
پاکستان کے دیگر صوبوں کے برعکس خیبرپختونخوا کی ٹرانس جینڈر برادری کا واحد ذریعہ معاش نجی محافل اور تقریبات میں رقص کرنا ہے۔ اس کے لیے انہیں پرکشش رقم بھی ادا کی جاتی ہے۔ ان کی یہ آمدنی اب بھتہ وصولی کی صورت میں ان کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
یوم آزادی کی رات بھارت میں خواتین کا بڑا مظاہرہ
بھارت میں یوم آزادی کی رات متعدد شہروں میں ہزاروں خواتین نے ایک خاتون ڈاکٹر کے لرزہ خیز ریپ اور ہلاکت کے خلاف مارچ کیا۔
بلوچستان میں ہونے والے مظاہرے ’منفرد‘ کیوں ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق ماضی میں اتنی زیادہ پاکستانی خواتین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر کبھی نہیں نکلیں۔
افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے تین سال اور پاک افغان تعلقات
15 اگست کو افغانستان پر طالبان کے قبضے کے تین سال مکمل ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے تجزیہ کار پاک افغان تعلقات کے حوالے سے ان تین برسوں کا احاطہ کیسے کر رہے ہیں، دیکھنے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بھارت: خاتون ڈاکٹر کا ریپ اور قتل پر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
کولکاتہ ہائی کورٹ نے مداخلت کرتے ہوئے معاملے کی انکوائری مرکزی تقتیشی ایجنسی کو فوراﹰ سونپے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان: 78ویں یوم آزادی پر قومی اتحاد اور خوشحالی پر زور
پاکستان میں آج چودہ اگست بدھ کے روز ملک بھر میں 78واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
'فوج کو کمزور کرنا ملک کمزور کرنا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے افغان حکمرانوں سے پر زور دیا ہے کہ وہ 'پاکستان پر ٹی ٹی پی کو ترجیح' نہ دیں۔
طورخم بارڈر کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید مالی نقصانات
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی آئے روز کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید نقصانات ہو رہے ہیں۔
طالبان کی حکومت کے تین سال: سفارتی کامیابیاں اور مضبوط گرفت
افغانستان میں اگست سن دو ہزار اکیس میں طالبان کو دوبارہ اقتدار میں آئے رواں ہفتے ٹھیک تین برس ہو جائیں گے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کو ہلاک کردیا، طالبان
طالبان حکام نے پاکستانی فورسز پر الزام لگایا کہ أفغانستان کے شمالی سرحد پر جھڑپوں میں تین شہری ہلاک ہو گئے۔
جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا ہے، پاکستانی فوج
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں درج شکایات کی تحقیقات کے بعد تحویل میں لیا گیا۔
پاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد
وفاقی وزير تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
آئیے مردوں پر جملے کسیں
سعدیہ مظہر
پاکستانی معاشرے میں خواتین کو عمومی سماجی رویوں میں جنسی ہراسانی کا سامنا رہتا ہے۔ سعدیہ مظہر کا بلاگ
پاکستان میں بجلی کا بحران، ہنرمند بیروزگار ہونے لگے
شدید گرمی میں پاکستان میں بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں سے جہاں گھریلو صارفین عاجز آ چکے ہیں، وہیں بجلی کے مرہون منت چھوٹے روزگاروں سے وابستہ افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان واپسی پر ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو چار دہائیوں بعد سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا لاہور کے ہوائی اڈے پر استقبال
سکردو کے سیاحتی رنگ
پاکستان کے زیر انتظام سکردو کا علاقہ سیاحت کے لحاظ سے اپنی ایک عالمی پہچان رکھتا ہے۔آئیے آپ بھی اس کی سیر کجئیے۔
کوانٹم کمپیوٹنگ کے نام پر بڑھتا فراڈ
کوانٹم کمپیوٹنگ تیزی سے ابھرتی سائنسی فیلڈ ہے جب کہ پاکستان میں اس شعبے میں فراڈ کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان میں تین چیک پوسٹوں پر حملہ، تین فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق حملوں کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔
مظاہرین نے پاک چین سرحد بند کر دی، سفر اور تجارت متاثر
احتجاج کے باعث سفر اور تجارت معطل ہیں جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاح تقریباً 4,600 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں۔
'سوشل میڈیا پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستان کے فوجی سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر کسی نے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی تو فوج اس کے سامنے کھڑے ہو گی۔
اولمپکس: ریکارڈ تھرو کے ساتھ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
ارشد ندیم نے اولمپک کھیلوں میں کسی بھی انفرادی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کر کیا ہے۔
مجھے آئی ایس آئی پر شبہ ہے، سجیب واجد
شیخ حسینہ کے بیٹے کے مطابق انہیں بنگلہ دیش کی صورت حال کے بارے میں ’پاکستان کی آئی ایس آئی پر سخت شبہ ہے‘۔
پاکستان میں بارشیں، سیلاب: مجموعی ہلاکتیں ڈیڑھ سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کی حالیہ شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے باعث کُل 154 افراد ہلاک ہوئے۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تیرہ ماہ بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی
پاکستانی سلیکٹرز کی جانب سے بنگلہ دیش اے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔
امریکہ میں پاکستانی شخص پر قتل کی سازش کا الزام
ایک پاکستانی شخص، جس کے مبینہ طور پر ایران سے تعلقات ہیں، پر امریکی سرزمین پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ضلع خیبر میں خواتین پولیس افسران کی مخالفت کیوں؟
قبائلی خواتین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ چار خواتین پولیس افسران کی تقرری کی گئی ہے۔
کیا بنگلہ دیش جیسے حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں؟
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی طرح شریف خاندان بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار ہو جائے۔
بھارت میں پاکستان کی حمایت والے پوسٹر لگانے پر شہری گرفتار
دہلی میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا، جس نے اپنے فلیٹ کی دیوار پر 'پاکستان زندہ باد' کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا۔
'پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے'
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر ملک کے ساتھ تعلق کی اپنی اہمیت ہے۔
طالبان کا خواتین قیدیوں سے بہیمانہ سلوک
افغانستان کی جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، کم ازکم تیس افراد ہلاک
خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے گزشتہ تین دنوں میں مرنے والے دو درجن افراد میں بارہ بچے بھی شامل ہی
پاکستان آنے والے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے اب ویزا لازمی
پاکستان نے ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کے ساتھ پاک افغان سرحد عبور کرنے کی موجودہ پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
لاہور میں جمعرات کے روز مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سیلابی صورت حال دکھائی دی۔
پاکستان میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر یوم سوگ کا اعلان
پاکستان نے اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے ساتھ ہی پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستانی پشتون کیوں ناخوش ہیں؟
پاکستانی حکام پشتون تحفظ موومنٹ پر ریاست کے خلاف سازش کے الزامات عائد کرتے ہیں
پاکستان میں برین ڈرین نہیں بھوک ڈرین ہو رہا ہے
تابندہ خالد
جس رفتار سے پاکستانی نوجوان بیرون ملک جا رہے ہیں۔خدشہ ہے کہ پاکستان میں آباؤ اجداد کی قبریں ہی رہ جائیں گی۔
بھارت: بھاری بارش سے کئی ریاستوں میں تباہی
گزشتہ روز ہونے والی بارش سے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان اور دہلی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
پاکستان:گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد
حکومت پاکستان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی کو تیز کرنا ہے۔
بلوچستان میں مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
بلوچ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور صوبے کے وسائل کے استحصال کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان: عمران خان کا فوج کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا اشارہ
عمران خان نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی اور زور دیا کہ وہ مذاکرات کے لیے اپنا نمائندہ نامزد کرے۔
آن لائن روزگار سے وابستہ پاکستانی خواتین پریشان کیوں ہیں؟
پاکستان میں ان دنوں انٹرنیٹ کی سست ہوتی رفتار اور سوشل میڈیا ایپس سروسز میں تعطل سے جہاں انٹرنیٹ صارفین کمیونیکشن کے حوالے سے مثاثر ہو رہے ہیں تو وہیں یہ مسئلہ آن لائن کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے بھی تشویش کا سبب بن گیا ہے، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
خواتین کے لیے سیاحتی سہولتوں کا فقدان
آمنہ سویرا
ملک کے زیادہ تر سیاحتی مقامات میں خواتین سیاحوں کے لیے بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔
اداکاری کرنے پاکستان واپس آئی ہوں، نور زرمینہ
مس یونیورس پاکستان 2024 کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری میں اپنا کیریئر بنانے کی خاطر انگلستان ترک کر کے واپس پاکستان آئی ہیں۔ لیکن فی الحال وہ اپنی توجہ نومبر میں میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس کے مقابلوں پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ نور زرمینہ اور ان کے مستقبل کے ارادوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ