پاکستان میں معذور افراد اپنی نقل و حرکت اور عوامی مقامات پر ضروری خدمات تک رسائی کے بارے میں معلومات کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ ہم نے گوگل کے ایسے رضاکار لوکل گائیڈز سے ملاقات کی جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ پاکستان بھر میں گوگل میپس پر خصوصی افراد کے لیے تمام تر معلومات اپ ٹو ڈیٹ رہے تاکہ انہیں عوامی مقامات تک رسائی مل سکے۔ کراچی سے مانیہ کی شکیل کی رپورٹ دیکھیے۔