1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ایڈز کا وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہوا

1 دسمبر 2017

پاکستان میں ایڈز کا باعث بننے والے ایچ آئی وی وائرس کے شکار افراد کی موجودہ تعداد قریب ایک لاکھ تینتیس ہزار ہے۔ پاکستان میں یہ بیماری اتنی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ سن دو ہزار میں سالانہ اگر ایچ آئی وی کے صرف ایک سو چوبیس نئے کیسز سامنے آئے تھے تو دو ہزار سولہ میں یہی سالانہ تعداد انیس ہزار ہو چکی تھی۔

https://p.dw.com/p/2odNL