You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان الیکشن 2024ء
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غربت ہو تو پھر ایسا خطرہ بھی مول لے لیا جاتا ہے
پاکستان کے اسٹریٹ ہیئر ڈریسرز حفظان صحت کے اصولوں اور ہیئر سیلون کے آرام کی کمی سستی قیمتوں سے پورا کرتے ہیں۔ لیکن کیا بچت کے لیے کسی صارف کو ایسا خطرہ مول لینا چاہیے؟
پاکستان واپسی پر ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو چار دہائیوں بعد سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا لاہور کے ہوائی اڈے پر استقبال
سکردو کے سیاحتی رنگ
پاکستان کے زیر انتظام سکردو کا علاقہ سیاحت کے لحاظ سے اپنی ایک عالمی پہچان رکھتا ہے۔آئیے آپ بھی اس کی سیر کجئیے۔
کوانٹم کمپیوٹنگ کے نام پر بڑھتا فراڈ
کوانٹم کمپیوٹنگ تیزی سے ابھرتی سائنسی فیلڈ ہے جب کہ پاکستان میں اس شعبے میں فراڈ کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان میں تین چیک پوسٹوں پر حملہ، تین فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق حملوں کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔
طور خم سرحد پر ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان حکومت کے ٹرک ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان افغان سرحد عبور کرنے کی پالیسی کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاک افغان طور خم سرحد پر سینکڑوں ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا۔ طور خم سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
ارشد ندیم کے گاؤں میں خوشیاں، بھنگڑے اور مٹھائیاں
رات دیر گئے نعروں کی گونج سے گاؤں میں سوئے ہوئے لوگوں کو بھی معلوم ہو گیا کہ ارشد جیت گیا ہے۔
پاکستان میں بارشیں، سیلاب: مجموعی ہلاکتیں ڈیڑھ سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کی حالیہ شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے باعث کُل 154 افراد ہلاک ہوئے۔
حجاج کرام کی جان بچانے والے پاکستانی ہیرو
پاکستانی حج مشن میں بطور سپروائزر شریک پشاور کے آصف بشیر نے اس سال حج کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کو ریسکیو کیا۔ سوشل ميڈيا پر چرچوں کے بعد ان کی بے لوث خدمت کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی سراہا جا رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
ضلع خیبر میں خواتین پولیس افسران کی مخالفت کیوں؟
قبائلی خواتین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ چار خواتین پولیس افسران کی تقرری کی گئی ہے۔
کیا بنگلہ دیش جیسے حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں؟
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی طرح شریف خاندان بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار ہو جائے۔
کوئٹہ کے کراٹے ماسٹر نوجوانوں کی زندگياں بدلنے کے ليے پر عزم
کوئٹہ ميں غلام علی ہزارہ کی اسپورٹس اکیڈمی ميں آج تک ۱۸۰۰۰ لڑکے اور لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت دی جا چکی ہے۔ غلام علی ہزارہ نے شہر کے نوجوانوں کو بااختيار بنانے کے ليے کئی قربانياں دی۔ بذات خود ايک چيمپئن ہزارہ کوئٹہ کے لڑکے لڑکيوں کے ليے ايک مشعل راہ ہيں۔
عثمان ریاض کی اینیمیٹڈ فلم دس سال کی محنت کا نتیجہ ہے
دی گلاس ورکر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کے خاکے اور رنگ مکمل طور پر ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر عثمان ریاض کے مطابق یہ فلم بنانے میں انہیں دس سال کا عرصہ لگا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عثمان ریاض کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
لاہور میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
لاہور میں جمعرات کے روز مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سیلابی صورت حال دکھائی دی۔
پاکستانی پشتون کیوں ناخوش ہیں؟
پاکستانی حکام پشتون تحفظ موومنٹ پر ریاست کے خلاف سازش کے الزامات عائد کرتے ہیں
پاکستان:گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد
حکومت پاکستان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی کو تیز کرنا ہے۔
جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
آن لائن روزگار سے وابستہ پاکستانی خواتین پریشان کیوں ہیں؟
پاکستان میں ان دنوں انٹرنیٹ کی سست ہوتی رفتار اور سوشل میڈیا ایپس سروسز میں تعطل سے جہاں انٹرنیٹ صارفین کمیونیکشن کے حوالے سے مثاثر ہو رہے ہیں تو وہیں یہ مسئلہ آن لائن کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے بھی تشویش کا سبب بن گیا ہے، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
اداکاری کرنے پاکستان واپس آئی ہوں، نور زرمینہ
مس یونیورس پاکستان 2024 کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری میں اپنا کیریئر بنانے کی خاطر انگلستان ترک کر کے واپس پاکستان آئی ہیں۔ لیکن فی الحال وہ اپنی توجہ نومبر میں میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس کے مقابلوں پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ نور زرمینہ اور ان کے مستقبل کے ارادوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
دقیانوسی نظریات کو چیلنج کرتی پاکستانی خواتین
پاکستانی معاشرے کے قدامت پسند حلقوں میں رقص کو معیوب تصور کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی کتھک رقاصہ زینت ڈار کا کہنا ہے کہ ان دقیانوسی نظریات کو چیلج کر کے ہی معاشرتی تبدیلی ممکن ہے۔ اسلام آباد سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
بلوچستان: گوادر میں بلوچ قومی اجتماع، قومی شاہراہیں بند
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پابندی کے باوجود ہونے والے 'بلوچ قومی اجتماع' میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔
ڈومیلی کی چھپر فوڈ سٹریٹ: ’یہاں سے امرسے یورپ تک پہنچتے ہیں‘
دینہ سے گوجر خان جاتے ہوئے ڈومیلی موڑ کا بورڈ نظر آتا ہے، جس کے قریب ہی روایتی مٹھائیوں کے کچے چھپر استقبال کرتے ہیں۔
پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج اور کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کی طرف سے ’شدت پسندوں کے ایک گروہ‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی ہے کہ پارٹی کے نگران چیئرمین گوہر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
چینی بجلی گھر تھر کا کوئلہ استعمال کریں، پاکستانی وزیر
پاکستانی حکومت ملک میں چینی بجلی گھر چلانے والی کمپنیوں سے کہے گی کہ وہ درآمدی کے بجائے مقامی کوئلہ استعمال کریں۔
فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی قونصل خانے پر مبینہ افغان مظاہرین کے ایک گروپ نے دھاوا بول دیا۔
فواد خان کس ’برزخ‘ کا سامنا کر رہے ہیں؟
فواد خان کے بقول ان کی نئی ویب سیریز ’برزخ‘ میں وہ کسی مافوق الفطرت طاقت کے حامل نہیں لیکن یہ ان کا یہ کردار تمام سپر نیچرل طاقتوں پر قابو پانے کے قابل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی فواد خان سے خصوصی گفتگو۔
بنوں ’امن مارچ‘ میں فائرنگ: ایک شخص ہلاک، درجنوں افراد زخمی
بنوں کینٹ کی طرف مارچ کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ ہوئی، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 26 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان میں اسامہ بن لادن کے 'قریبی ساتھی' گرفتار، پولیس
پولیس کے مطابق القاعدہ کے لیڈر امین الحق کے خلاف اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پاکستان سے مقابلے کے لیے بھارت چاول کی قیمت کم کر دے گا
پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی طرف سے برآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے اس سال ریکارڈ مقدار میں چاول برآمد کیے ہیں۔
بنوں چھاؤنی پر حملہ، آٹھ پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک
عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں آٹھ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس لڑائی میں 10 عسکریت پسندوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔
پاکستانی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا ارادہ، عطا تارڑ
وزیر برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
پلاسٹک کوٹنگ عمارتوں کو ٹھنڈا اور گرم رکھ سکتی ہے
اس تیکنیک سے توانائی کی بچت کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑنا قدرے آسان ہو جائے گا۔
بچے آخر محفوظ کہاں ہیں؟
کیا بچوں کو اپنے ہی گھر میں جسمانی، جنسی اور جذباتی استحصال کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا؟
پاکستان، رجسٹریشن کارڈز کی مدت میں توسیع پر افغان مہاجرین کے تاثرات
اقوام متحدہ کے ادرہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔ تیس جون کو پی او آر کارڈ کی مدت کے خاتمے کے بعد بھی پاکستان میں مزید ایک برس قیام کی مہلت ملنے پر یہ افغان مہاجرین خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن وہ اس مسئلے کا مستقل حل بھی چاہتے ہیں۔
پاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج
مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔
’غلطی کا احساس تو ہو گیا لیکن کیا معاشرہ مجھے قبول کرے گا‘ ، سزا یافتہ قیدی
کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ اس سال کئی قیدیوں کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے گئے جبکہ بہت سے قیدی زیر تعلیم ہیں۔ آپ کو ایک ایسے سزا یافتہ قیدی سے ملواتے ہیں جو اپنی سزا کاٹنے کے بعد آئی ٹی کی فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔
آئی ایس آئی کو شہریوں کی نگرانی کی اجازت ’آئین کے منافی‘
قانونی ماہرین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی اقدام شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے۔
پاکستان میں توانائی کا بحران، کیا حل سولر سسٹم ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کی خاطر کیا سولر سسٹم واقعی مدد گار ہو سکتا ہے؟ دو سو تا آٹھ سو یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے گھرانے میں سولر سسٹم لگوانے کا خرچہ کتنا آتا ہے، جانیے پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
پاکستان: سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں تشدد کے تین مختلف واقعات میں تین بچے اور سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب گرمیوں کے بعد، شہباز شریف
پاکستانی حکومت کا ارادہ ہے کہ ملک میں بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب موسم گرما کے بعد تک کے لیے مؤخر کر دیا جائے۔
یو این ایچ سی آر کے سربراہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، ہزاروں متاثرہ شہریوں کا انخلا
پاکستانی حکام کو ملک کے شمال میں اچانک سیلاب کے باعث ہزارہا باشندوں کو ہنگامی طور پر ان کے دیہات سے نکالنا پڑ گیا۔
افغان سرحد کے ساتھ نئے پاکستانی فوجی آپریشن کے اسباب کیا؟
پاکستانی فوج کا نیا آپریشن ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
پنجاب میں سوشل میڈیا پر چھ روزہ مکمل پابندی کی تجویز
پاکستانی صوبہ پنجاب کی طرف سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ صوبے میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چھ روزہ پابندی لگا دی جائے۔
پاکستان میں ٹیکس نہ دینے پر دو لاکھ دس ہزار سم کارڈز بلاک
ایسے لاکھوں صارفین کے موبائل فون سم کارڈز بلاک کر دیے ہیں، جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
پاکستان میں ایک ماہ کے دوران تیسرا جاپانی کوہ پیما ہلاک
یہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران اسی پہاڑ پر تیسرے جاپانی شہری کی موت ہے۔
پاکستان میں مسلسل شدید گرمی، کراچی میں پچاس سے زائد اموات
دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کی طرف پاکستان کو بھی ان دنوں شدید گرمی کی ایک مسلسل لہر کا سامنا ہے۔
آئی ایم ایف اضافی بیل آوٹ پیکج اسی ماہ ممکن، پاکستانی وزیر
وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ اس ماہ چھ بلین ڈالر سے زیادہ کے ایک اور بیل آوٹ پیکج کا معاہدہ ہو جانے کی امید ہے۔
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
امتیاز احمد
یہ کیسا ملک ہے، جہاں کوٹھیوں اور محلات والوں کو رعایتیں دی جا رہی ہیں اور جھونپڑیوں والوں پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ