1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پابندی کا کلچر ختم ہونا چاہیے، منال خان

کوکب جہاں
16 نومبر 2020

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر ایک نہیں بلکہ دو بار پابندی عائد کی گئی، جنہیں بالآخرسپریم کورٹ نے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ الزام ہے کہ یہ ڈرامہ معاشرے کی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔ ’جلن‘ میں نشا کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ منال خان نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ کوکب جہاں کے ساتھ ملاقات میں ڈرامے میں اپنے کردار اور پیمرا کی پابندی سے متعلق کھل کر بات کی۔

https://p.dw.com/p/3lMtd