برلن کے گروپئس باؤ میوزیم میں پاکستانی فنکارہ بانی عابدی کی نمائش کا عنوان ’دے ڈائڈ لافنگ‘ ایک ایسی ہنسی سے جڑا ہے، جس سے ایک حاکم اپنی طاقت کا اظہار کرتا ہے لیکن وہی ہنسی ایک عام شخص کے لیے خوشی اور آزادی کا احساس بن جاتی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے شو سوال کی یہ خصوصی رپورٹ۔