نائجیریا کی فلمی صنعت نولی وڈ کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے نائجیرین سنیما میں جدید ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بین الاقوامی معیار کی فلمیں نہیں تیار کی جارہی تھیں۔ اب، وہاں ایک فنکار ’اسپیشل افیکٹس‘ کی وجہ سے اپنا نام بنا رہا ہے۔