1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نمک منڈی پشاور،جوہریوں کی جنت

1 مارچ 2024

پاکستانی شہر پشاور کا نمک منڈی کہلانے والا علاقہ ثقافتی اہميت کا حامل ہے۔ یہ نہ صرف لذیذ پکوانوں کا مرکز ہے بلکہ يہ مارکيٹ قیمتی پتھروں کے ليے بھی مشہور ہے۔ البتہ يہ شعبہ حکومتی تعاون کا منتظر ہے۔

https://p.dw.com/p/4d3yT