خیبر پختونخوا میں افغان پناہ گزین طالبات کو ثانوی اور اعلی تعلیم کے حصول میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم ایسے میں مردان عبدالولی خان یونیورسٹی کا پچاس افغان طالبات کے لیے اسکالر شپ پر داخلوں کا اعلان ان کے لیے ایک تازہ ہوا کے جھونکے جیسا ہے، دیکھیے فاطمہ نازش کی رپورٹ