انسانی حقوقمیں یہ کب سے کہنا چاہتی تھی!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوق03.07.20203 جولائی 2020انیس سالہ ٹارچی نے زندگی بھر انتظار کیا کہ وہ یہ کہہ سکے کہ وہ لڑکا نہیں بلکہ لڑکی ہے۔ تھائی لینڈ میں ٹرانس جینڈرز کے حوالے سے عدم برداشت کے باعث اس لڑکی نے متعدد مشکلات اٹھائیں۔ لیکن وہ اب ہر حوالے سے مکمل ہو چکی ہے۔https://p.dw.com/p/3ekYPاشتہار