امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مہاجرین کی امریکا آمد اور سات مسلمان ملکوں کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر کے اس فیصلے کے خلاف یورپی ممالک بالخصوص جرمنی کا ردعمل کیا رہا؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو اردو سروس کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے گفتگو۔