مہاجرین کا رخ اب سلووینیہ کی طرفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video17.10.201517 اکتوبر 2015سلووینیہ کی پولیس کے مطابق مہاجرین سے بھری بسیں سلووینیہ سے متصل کروشیا کی سرحدوں پر پہنچنا شروع ہو چکی ہیں۔ ہنگری کی طرف سے اپنی سرحدیں بند کر دینے کے بعد اب مہاجرین شمالی اور مغربی پورپ پہنچنے کے لیے سلووینیہ کا راستہ استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔https://p.dw.com/p/1Gpt6اشتہار