1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مومنہ سبطین نے اپنی معذوری کو کمزوری کے بجائے طاقت بنا ليا

21 جنوری 2024

مومنہ سبطین سات سال کی عمر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ویل چیئر پر آگئی تھیں۔ وہ اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بطور 'کانٹینٹ کریئٹر' کام کر رہی ہیں اور ویل چیئر پر ویڈیو گرافی بھی خود ہی کرتی ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4bVoY
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔