پاکستانمولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنا سب سے کٹھن کام تھا، ماہرہ خانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانکوکب جہاں (کراچی)12.10.202212 اکتوبر 2022معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں پہلی مرتبہ پنجابی بولنے والی ایک ہیروئن کا کردار ادا کیا ہے۔ کوکب جہاں نے ماہرہ خان سے ایک خصوصی گفتگو میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی تیاری کے سلسلے میں ان کو درپیش چیلنجز پر بھی بات کی ہے۔https://p.dw.com/p/4I4x9اشتہار