ثقافتپاکستانمنفی کرداروں میں پرفارمنس کا زیادہ مارجن ہوتا ہے: اریج چوہدریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستان19.11.202419 نومبر 2024اریج چوہدری پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے کبھی میں کبھی تم نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ ڈراموں کے علاوہ اریج فلموں میں بھی کام کرہی ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی اریج چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو۔https://p.dw.com/p/4n8vZاشتہار