1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مظفر آباد: اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات تجاوزات کی زد میں

فائزہ گیلانی
29 اپریل 2024

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں اقلیتی کمیونٹی کی تاریخی مذہبی عبادت گاہوں کی خستہ حالی کو دیکھتے ہوئے خصوصی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ منصوبہ جات کافی ہوں گے۔ مظفر آباد سے فائزہ گیلانی۔

https://p.dw.com/p/4fIHj