پاکستانمس یونیورس پاکستان، ایریکا روبن سے ملاقاتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانکوکب جہاں04.12.20234 دسمبر 2023اس سال مِس یونیورس کے مقابلوں کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔ ایریکا روبن ٹاپ ٹوئنٹی خواتین میں بھی منتخب ہوئیں۔کوکب جہاں نے ان سے اس مقابلہ حسن میں شرکت اور ان پر اٹھنے والے اعتراضات پر بات کی ہے۔ https://p.dw.com/p/4Zjt4اشتہار