1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
لائف اسٹائل

مايا علی اپنی اگلی فلم ميں کون سا کردار ادا کريں گی؟

کوکب جہاں
22 فروری 2021

پاکستان کی معروف اداکارہ مايا علی کا حال ہی میں ایک نيا ڈرامہ سيريل ’پہلی سی محبت‘ شروع ہوا جس ميں وہ پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی کوکب جہاں نے مایا علی سے خصوصی طور پر بات کی۔

https://p.dw.com/p/3phxx