You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
قطر نے اسّی ممالک کے شہریوں کو ویزے کی چھوٹ دے دی
قطر نے اسّی ممالک کے شہریوں کو ویزے کی چھوٹ دے دی
اسرائیلی فیصلہ ’میڈیا کی آزادی پر شرمناک حملہ‘ ہے، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس فیصلے کو ’’میڈیا کی آزادی پر ایک شرمناک حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔
قطر نے اٹلی کو چار جنگی بحری جہازوں کا آرڈر دے دیا
خلیجی ریاست قطر نے اٹلی کو چار جنگی جہازوں سمیت سات بحری جہازوں کی خریداری کا پانچ ارب یورو مالیت کا آرڈر دے دیا ہے۔
مقدس مقامات کی بین الاقوامی حیثیت کا قطری مطالبہ ’اعلان جنگ‘
ابھی تک یہ واضح نہیں کہ آیا دوحہ حکومت نے ایسا کوئی مطالبہ کیا ہے۔
الجزیرہ ٹیلی وژن تشدد کو ہوا دے رہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
بینجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ الجزیرہ ٹیلی وژن کے عملے کو اسرائیل سے بیدخل کر دیا جائے گا۔
’قطری رابطوں والے دہشت گردوں کی فہرست جاری ‘
خلیجی ممالک کی جانب سے قطر سے رابطے رکھنے والے دہشت گردوں کی ایک فہرست جاری کر دی ہے۔
قطر بحران، مزيد گھمبير ہوتا ہوا
قطر بحران، مزيد گھمبير ہوتا ہوا
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
قطر اور گلف تعاون کونسل، سالوں پر پھیلے اختلافات
قطر اور گلف تعاون کونسل، سالوں پر پھیلے اختلافات
قطری بحران، ترک صدر ثالثی کے لیے خلیجی ریاستوں کے دورے پر
سعودی عرب اور اس کی حلیف تین رب ریاستوں اور قطر کے درمیان سنگین سفارتی تنازعہ جاری ہے۔
قطر میں انسدادِ دہشت گردی کے قوانین تبدیل
قطر میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق قوانین تبدیل کر دیے گئے ہیں۔
قطری تنازعے میں ترکی کا متحدہ عرب امارات کو ’انتباہ‘
ترک نائب وزیر اعظم نے ریاض حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر سے کیے گئے تیرہ مطالبات واپس لے لے۔
قطر کا بحران: یو اے ای نے قطری میڈیا ہیک کرایا، رپورٹ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے قطری میڈیا کی ہیکنگ کا بندوبست کیا تھا۔
قطر سعودی تنازعہ پاکستان کی معیشت مشکلات سے دوچار
قطر کی صورتحال پر سرمایہ کار گھبراہٹ کا شکار، کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خریدوفروخت بند
قطر کا سفارتی بحران اور ذرائع ابلاغ کا کردار
قطر کے سفارتی بحران کا حل کيا ہے اور اس ميں اہم ممالک کون سے ہيں؟ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال اور مستقبل؟ موجودہ دور اور تنازعات ميں ذرائع ابلاغ کا کردار کيا ہے اور سوشل ميڈيا کی وجہ سے کس طرح چيزيں تبديل ہو رہی ہيں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے ليے ديکھيے ڈی ڈبليو اردو کی کشور مصطفیٰ اور تجزيہ کار نويد رانا کی خصوصی گفتگو۔
قطریوں کے لیے جرمن گائیوں کا دودھ
قطریوں کے لیے جرمن گائیوں کا دودھ
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
’قطری امریکی معاہدہ ناکافی ہے،‘ عرب ریاستوں کا موقف
عرب ریاستوں کا بحران، امریکی وزیر خارجہ کا دورہ
آج پیر دس جولائی کو امریکی وزیر خارجہ کویت پہنچ رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کیا نئے سعودی ولی عہد کی پاکستان پالیسی زیادہ سخت ہو گی؟
کئی تجزیہ نگاروں کے بقول سعودی عرب کے نئے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے بارے میں زیادہ سخت پالیسی اپنا سکتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
قطر خلیجی ہمسایوں سے اپنے تعلقات بہتر بنائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی عرب ریاست قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنائے۔
قطر کی حاکمیت کو کوئی خطرہ نہیں، جرمن وزیر خارجہ
شدت پسند تنظیموں کو مالی مدد فراہم نہ کرنے سے متعلق ایک معاہدہ کرنے سے خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ ختم کیا جا سکتا ہے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیو
قطر کا بحران: کون کس کے ساتھ ہے؟
قطر کے بحران کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ تفصیلات اس ویب ویڈیو میں دیکھیے:
قطر کو مزید 48 گھنٹے کی مہلت
قطر کو مزید 48 گھنٹے کی مہلت
قطر اور سعودی عرب کی کتنی دولت امریکا میں ہے؟
قطر سعودی عرب کی امریکا میں ’سرمایہ کاری کی پالیسی یا حکمت عملی‘ کی نقل جاری رکھے ہوئے ہے۔
قطر سے کیے گئے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سعودی عرب
قطر نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو الجزیزہ ٹیلی وژن بند کیا جائے گا اور نہ ہی ترک فوجی بیس کا خاتمہ ہوگا۔
قطر بحران: خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ امریکا میں
قطر بحران: خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ امریکا میں
قطری قانون حاملہ تارکین وطن خواتین کو نشانہ بناتا ہوا
قطر میں کم ہنریافتہ تارکین وطن حاملہ خواتین کو ’زنا‘ کے جرم میں قید کی سزائیں سنائی جا رہی ہیں۔
بحرین کا قطر پر خطے میں فوجی کشیدگی کا باعث بننے کا الزام
بحرین کا قطر پر خطے میں فوجی کشیدگی کا باعث بننے کا الزام
قطر کا بحران: یورپ مکالمت کے آغاز میں مدد کرے، ایرانی مطالبہ
ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ خلیجی ریاست قطر اور دیگر عرب ملکوں کے مابین تنازعے کے حل کے لیے مکالمت میں مدد کرے۔
عرب ممالک قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ حل کریں، امریکی مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنا تنازعہ بات چیت سے حل کریں۔
قطر کو دیا گیا الٹیمیٹم انٹرنیشنل قانون کے منافی ہے، ایردوآن
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔
قطر تنازعہ خیلجی ریاستوں کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قطر کا تنازعہ امریکی حکومت کی نگاہ میں خلیجی ممالک کا ’گھریلو معاملہ‘ ہے۔
قطری تنازعہ، خیلجی ممالک نے شرائط نامہ پیش کر دیا
قطر کی ناکہ بندی کرنے والی چار عرب ریاستوں نے تنازعے کے حل کے لیے اپنا شرائط نامہ پیش کر دیا ہے۔
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
نئے سعودی ولی عہد کی تقرری: کيا اس ميں بھی ٹرمپ کا ہاتھ ہے؟
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
طالبان سے مذاکرات کا امریکی مطالبہ اور پاکستان کی مشکلات
ترک فوجی دستے مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے قطر پہنچ گئے
ترکی کے فوجی دستے قطر کی فورسز کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
بحرین نے قطری فوجیوں کو نکال دیا
یورپی حمایت سے خلیجی بحران حل ہو جائے گا، قطری سفیر
جرمنی میں متعین قطر کے سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ کی حمایت سے اُن کا ملک موجودہ بحران نکل آئے گا۔
سعودی قطر تنازعہ، شامی باغی پریشان
سعودی عرب اور قطر کے سفارتی تنازعے سے شام میں اسد مخالف مسلح باغیوں کے گروپوں کو مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔
قطری بحران: جنوبی ایشیائی محنت کشوں کا مستقبل کیا ہو گا؟
قطری تنازعے کے سیاسی پہلوؤں پر تو بات کی جا رہی ہے لیکن وہاں موجود غیر ملکی محنت کشوں کی کیا صورت حال ہے؟
قطر امریکا سے بارہ ارب مالیت کے جنگی جہاز خریدے گا،معاہدہ طے
قطر نے کہا ہے کہ اس کا امریکا سے ایف پندرہ طرز کے جنگی طیارے خریدنے کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر نے افریقہ سے اپنے فوجی واپس بلا لیے
قطر کے لیے امریکی سفیر اپنے عہدے سے سبک دوش
قطر کے لیے امریکی سفیر ڈانا شیل نے اپنے عہدے سے سبک دوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
قطر کی تنہائی ’اسلامی اقدار‘ کے خلاف ہے، ایردوآن
ترک صدر رجب طيب ایردوآن نے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں کو ’اسلامی اقدار‘ کے منافی قرار دیا ہے۔
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
چار ہزار گائیں ہوائی جہاز سے قطر پہنچیں گی
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ