ماحولبھارتقدیم مقامی فن تعمیر ماحول دوست کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت28.05.202428 مئی 2024بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے پہاڑوں میں صدیوں پرانی تعمیراتی روایات جیسے کہ پہاڑی فن تعمیر اور ’کاٹھ کُنی‘ تکنیک میں مقامی قدرتی خام مال کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان تعمیراتی طریقوں کے فوائد آج پہلے سے کہیں زیادہ اہم اور قابل غور ہیں۔https://p.dw.com/p/4gO6tاشتہار