You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچانا مشکل کیوں؟
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی کی آبادی کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی سامان موجود ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ سامان اس محصور علاقے تک پہنچانے میں مسائل کیا ہیں؟
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی کسی ممکنہ ڈیل کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج کی خدمات ممکن؟
ایسی خبریں ہیں کہ غزہ پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل کے لیے برطانوی فوجی دستے تعینات کیے جا سکتے ہیں۔
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوجیوں نے اس ہسپتال کا محاصرہ کیا تھا۔
غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتے ہیں، رئیسی
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان اور ایران کا موقف واضح ہے
اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ مستعفی
اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیوا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بچی کی لاش تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو پریس فوٹو ایوارڈ
روئٹرز کے فوٹوگرافر محمد سالم نے یہ تصویر گزشتہ سال 17 اکتوبر کو جنوبی غزہ میں خان یونس کے ناصر ہسپتال میں کھینچی تھی۔
فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے ویٹو کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو 'صریح جارحیت‘ قرار دیا ہے۔
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
امریکہ اسے روکنے کے لیے ویٹو پاور استعمال کرسکتا ہے کیونکہ مکمل رکنیت فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مترادف ہو گی۔
اقوام متحدہ فلسطینی ریاست کو رکنیت دینے پر منقسم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے موضوع پر اتفاق رائے میں ناکام ہیں۔
عالمی برادری کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی لانے پر اصرار
ایران کے اسرائیل کے خلاف ممکنہ حملے کے خدشے نے غزہ جنگ کی وجہ سے پہلے ہی کشیدگی کے شکار خطے میں تناؤ کو اور بھی بڑھا دیا
غزہ میں فائر بندی کے لیے مذاکرات جمود کا شکار کیوں؟
غزہ میں بین الاقوامی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فائربندی مذاکرات کامیاب نہیں ہو پا رہے۔
غزہ پٹی میں عیدالفطر کا تہوار جنگ کے سائے میں
غزہ میں اس سال عید الفطر کے تہوار پر جنگ، بھوک، موت اور تباہی کے سائے چھائے ہوئے ہیں۔
جرمنی غزہ میں مبینہ نسل کشی میں ملوث نہیں، برلن حکومت
جرمنی نے اقوام متحدہ کی ایک عدالت میں غزہ میں فلسطینیوں کی مبینہ نسل کشی میں اپنے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
’غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘
حماس کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ قاہرہ میں جنگ بندی کے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
نسل کشی کے الزامات، ’جرمنی کٹہرے میں‘
اسرائیل کی حمایت پر بین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف ایک تاریخی مقدمے کی سماعت کرے گی۔
غزہ کی جنگ کے چھ ماہ: ’فتح سے ایک قدم دور ہیں،‘ نیتن یاہو
سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے ساتھ شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کو اتوار کے روز ٹھیک چھ ماہ ہو گئے۔
غزہ میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت، عالمی سطح پر مذمت
عالمی طاقتوں کی طرف سے غزہ میں کیے گئے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
سی آئی اے اور موساد کے سربراہان کی قطر سے واپسی
غزہ میں فائر بندی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت کے بعد امریکی اور اسرائیلی انٹیلیجنس سربراہان قطر سے واپس روانہ ہو گئے۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
فائر بندی کوششیں، بلنکن کا جنگ کے دوران خطے کا چھٹا دورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اپنے چھٹے دورے پر ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔
غزہ میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف اور زیادہ تنبیہات
کئی ماہ سے جاری غزہ کی جنگ کے دوران اس فلسطینی علاقے میں وسیع تر عوامی فاقہ کشی کے خلاف تنبیہات اور زیادہ ہو گئی ہیں۔
حماس کی جنگ بندی کی تجویز ’غیر حقیقی‘ ہے، اسرائیل
حماس کی طرف سے تجویز کیے گئے جنگ بندی کے منصوبے میں اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط شامل ہے۔
جنگ زدہ غزہ کے لیے امداد کی ترسیل کی کوششیں تیز تر
جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کو امداد کی ترسیل کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
یروشلم میں اداس رمضان
دنیا بھر کے مسلمان رمضان کی آمد پر بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں لیکن مشرقی یروشلم میں اس بار فلسطینی رمضان کا استقبال افسردگی کے ساتھ کر رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ چھٹے مہینے میں، رمضان سے قبل سیزفائر کی امید کم
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیل اور حماس کے مابین جاری جنگ میں فائر بندی کی امیدیں جمعرات سات مارچ کو کم ہو گئیں۔
غزہ کی جنگ میں امریکہ فوری فائر بندی کا حامی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ ایک مسودہ قرارداد میں غزہ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جنگ زدہ غزہ پٹی میں انسانی بحران کی تازہ ترین صورت حال
سات اکتوبر سے جاری غزہ کی جنگ میں عسکری کارروائیاں بھی اب تک جاری ہیں اور فائر بندی کی مسلسل بین الاقوامی کوششیں بھی۔
اسرائیلی وزیر گینٹس ’نیتن یاہو سے پوچھے بغیر‘ امریکہ میں
اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹس اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں، جس کے لیے انہوں نے ’نیتن یاہو سے اجازت‘ نہیں لی۔
قاہرہ میں مذاکرات جاری، رمضان سے قبل سیز فائر کی کوشش
اسرائیلی حکام نے نظر ثانی کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امدادی قافلے کے گرد ہونے والی اموات کی وجہ بھگدڑ تھی۔
غزہ: امدادی قافلے کے قریب ہلاکتیں، بین الاقوامی سطح پر مذمت
غزہ سٹی میں امدادی قافلے کے قریب سو سے زائد ہلاکتوں کے بعد عالمی برادری کی جانب سے سخت مذمت سامنے آئی ہے۔
’فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ‘
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔
غزہ میں فائر بندی کے لیے دوحہ مذاکرات بحال، مصری میڈیا
مصری میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔
حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی، برطانوی فضائی حملوں کی نئی لہر
امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے مزید تقریباﹰ اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کیے ہیں۔
غزہ کی جنگ سعودی عرب کے لیے بڑھتا ہوا درد سر
سعودی عرب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔
عالمی عدالت نے رفح میں سے متعلق درخواست مسترد کر دی
عالمی عدالت برائے انصاف نے رفح میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائی پر نظر ثانی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔
النصر ہسپتال میں اسرائیلی فورسز کا خصوصی آپریشن
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں واقع النصر ہسپتال میں ایک محدود عسکری آپریشن کیا ہے۔
حماس اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے، عباس
فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے۔
حماس کی طاقت آدھی رہ گئی ہے، اسرائیل
اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے 12 ہزار سے زائد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔
چار عرب ممالک فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سرگرم
چار عرب ریاستوں نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی: بلنکن کی اسرائیلی کابینہ ارکان سے ملاقات
بلنکن یرغمالیوں کی رہائی کے معاملے پر حماس کا ردعمل لے کر اسرائیل پہنچے جو انہیں قطر کے ذریعے موصول ہوا۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، غزہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے حل کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں آج منگل کو مصر کا دورہ کیا۔
نیتن یاہو کا UNRWA بند کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے غزہ اور شام میں تازہ حملے
حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ غزہ میں فائر بندی کے لیے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن پر غور کیا جا رہا ہے۔
نیتن یاہو کی ناکام حکمت عملی: جائزہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا خیال تھا کہ حماس کو باقی رہنا چاہیے تاکہ فلسطینی ریاست قائم نہ ہو سکے۔
امداد رکی تو بیس لاکھ سے زائد فلسطینی متاثر ہوں گے
جرمنی نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے فعال ایجنسی کی فنڈنگ روک دی
عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس
سلامتی کونسل کا اجلاس عالمی عدالت کے غزہ جنگ کے حوالے سے فیصلے پر بات چیت کے لیے منعقد ہو رہا ہے۔
فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ کا مقدمہ، ابتدائی فیصلہ آج
بین الاقوامی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ غزہ میں لوگوں کے مصائب کے خاتمے کے لیے ہنگامی نو اقدامات پر مرکوز ہوگا۔
غزہ: تیل، امداد، فضائی حدود، عرب رہنما کیا کر سکتے ہیں؟
غزہ کے حوالے سے عرب ممالک پر کچھ کرنے کے لیے دباؤ ہے اور سخت اقدامات تجویز کیے جا رہے ہیں۔ لیکن اصل میں ممکن کیا ہے؟
خان یونس میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدت
غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے گردونواح میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زمینی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ