1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غزہ کا ’سپائڈر مین‘

شمشیر حیدر19 جون 2016

غزہ سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ محمد الشیخ کا جسم ربڑ کی طرح لچکدار ہے۔ بہت چھوٹی عمر میں ہی اسے غزہ میں جیسے ایک ہیرو سمجھا جاتا ہے۔ اس کا خواب ہے کہ اس کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہو۔

https://p.dw.com/p/1J9Vy