معاشرہافغانستانغربت کی وجہ سے افغانستان ميں بچے برائے فروختTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان25.08.202225 اگست 2022عام فہم ميں يہ بات غير حقيقی سی لگتی ہے کہ والدين اپنی اولاد کو فروخت کريں۔ ليکن آج کے افغانستان ميں يہ حقيقت ہے۔ طالبان کے دور ميں غربت اس قدر بڑھ گئی کہ والدين ديگر اہل خانہ کی بقا کے ليے اپنے ايک بچے کو بيچنے پر مجبور ہوگئے ہيں۔https://p.dw.com/p/4G1mnاشتہار