پاکستانعمران خان کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرفعت سعید، کراچی | فاطمہ نازش10.05.202310 مئی 2023عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک پنجاب میں تقریباً ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتارکیا جا چکا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں کراچی اور پشاور کے حالات آج کیسے رہے بتا رہے ہیں فاطمہ نازش اور رفعت سعیدhttps://p.dw.com/p/4RAOaاشتہار