پاکستانعمران خان پر فائرنگ کے فوری بعد کے مناظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان03.11.20223 نومبر 2022پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر آج لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے، تاہم وہ محفوظ ہیں۔https://p.dw.com/p/4J1oDاشتہار