You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شمالی شام میں ترک فوج کے داخلے سے قبل امریکی فوجی انخلا شروع
امریکا نے شمال مشرقی شام میں تعینات اپنے فوجی دستے واپس بلانا شروع کر دیے ہیں۔
ترک، ایرانی اور روسی صدور کی ملاقات: ادلب ایجنڈے پر
پیر سولہ ستمبر کو ترک دارالحکومت میں شامی علاقے ادلب کی صورت پر سہ ملکی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔
شام: ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے 18 جنگجو ہلاک
ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے کم از کم اٹھارہ جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ اسلحے کے ذخیروں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
ترکی سے ہر مہینے پھر ہزاروں تارکین وطن یونان پہنچنے لگے
ترکی سے یونان کے مختلف جزائر تک پہنچنے والے تارکین وطن کی ماہانہ تعداد پھر بہت زیادہ ہو گئی ہے۔
ادلب میں خونریز امریکی میزائل حملہ، روس کی شدید تنقید
امریکا کے مطابق ادلب حملے میں شامی جہادی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس میزائل حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے۔
دنیا کو ’خطرناک وقت‘ کا سامنا ہے
جس کی مثال کشمیر کی صورتحال سے بھی واضح ہوتی ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی حصے میں پیر چھبیس اگست کی صبح کئی مقامات پر حماس کے خلاف فضائی حملے کیے۔
ایرانی ڈرون حملے سے بچنے کے لیے اسرائیل کا شام میں حملہ
خلاف معمول اسرائیل نے حملے کے بارے میں اعلان فوری طور پر کیا۔ نیتو یاہو نے ایران کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔
شامی دستوں کے حملے، جرمن امداد سے بنے طبی مراکز بھی زد میں
جنگ زدہ شام میں اسد حکومت کے فوجی دستوں کے ادلب میں کیے جانے والے حملوں کی زد میں کئی طبی مراکز بھی آ گئے۔
اسرائیلی فوج کی غلطی سے اسرائیل ہی کے سویلین طیارے پر فائرنگ
گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی دستوں نے غلطی سے اسرائیل ہی کے ایک طیارے پر فضا میں فائرنگ شروع کر دی۔
ایرانی آئل ٹینکر ضبط کرنے کے لیے امریکی وارنٹ
امریکی محکمہ انصاف نے ایران کے ایک بڑے تیل بردار بحری جہاز ’گریس ون‘ کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیا۔
پناہ جرمنی میں، چھٹیاں وطن میں: مہاجر کو ٹویٹ بہت مہنگی پڑی
جرمنی میں بطور مہاجر مقیم کئی افراد چھٹیاں منانے اپنے اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں۔
جینیوا کنوینشن کے ستر سال: کیا کھویا کیا پایا؟
اس معاہدے پر کس حد تک عمل ہوا اور یہ سمجھوتا آج کے حالات میں کتنا مؤثر ثابت ہوا؟
جہادی تنظیم کی حامی خاتون کا مقدمہ جرمنی میں شروع
ایک مسلمان جرمن خاتون کو داعش کی حمایت کرنے کے مقدمے کا سامنا ہے۔
جدید ترک ریاست میں پہلے چرچ کی تعمیر
ترک صدر نے اس مسیحی عبادت گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
ادلب میں مشروط جنگ بندی، امریکا کی طرف سے خیر مقدم
امریکا نے شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں مشروط جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
جبرالٹر نے ایرانی آئل ٹینکر کے عملے کو رہا کر دیا
جبرالٹر نے ایرانی آئل ٹینکر کے عملے کے چار افراد کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔
جرمنی نے شام میں فوجی بھیجنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
امریکا نے جرمنی سے شام میں فوجی دستے بھیجنے کا مطالبہ گزشتہ ہفتے کیا تھا۔
جرمنی اپنی بری فوج شام بھیجے، امریکی مطالبہ
ایک اعلیٰ امریکی سفارت کار نے شام میں داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے جرمن دستے بھیجنے کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا ہے۔
جرمنی: ’ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے کیمیکل شام بھیجے گئے‘
یورپی یونین کی طرف سے پابندیوں کے باوجود جرمن کمپنیوں نے ہتھیاروں میں استعمال ہو سکنے والے کیمیکل شام بھیجے تھے۔
ادلب میں زندگی تنگ ہوتی ہوئی
شامی صوبے ادلب میں تقریبا تین ملین انسان آباد ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ان میں سے گیارہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مہاجر کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ عالمی ادارے نے ادلب میں انسانی بحرانی صورتحال سے خبردار کر دیا ہے۔
داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد جرمن حامی لاپتہ
جرمن حکومت ایسے ایک سو ساٹھ افراد کی کھوج میں ناکام ہو گئی ہے، جو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی حمایت میں شام اور عراق گئے تھے۔
گولان کا مقبوضہ پہاڑی علاقہ: یہودی بستی کا نام ٹرمپ سے منسوب
اسرائیل نے گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے میں تعمیر کی جانی والی ایک یہودی آبادی کو صدر ٹرمپ کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔
شام کے ليے جرمن مشن ميں توسيع کی امريکی درخواست
شام کے ليے جرمن مشن ميں توسيع کی امريکی درخواست
جبل الشيخ پر حملہ، اسرائيل فوج کی شام ميں جوابی کارروائی
جبل الشيخ پر حملہ، اسرائيل فوج کی شام ميں جوابی کارروائی
ایران اور امریکا کی کشیدگی میں پستا ہوا عراق
امریکا نے عراق سے غیر ضروری سفارتی عملے کو واپس طلب کر لیا ہے۔
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی نئی ویڈیو
عراق و شام میں خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی عسکریت پسند تنظیم داعش کے لیڈر کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
جرمن شہریوں کی ریکارڈ تعداد مہاجرین مخالف
مہاجرین کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن شہریوں میں پناہ گزینوں کی مخالفت کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
شام سے سو سے زائد جہادی، اہل خانہ واپس کوسووو پہنچ گئے
کوسووو کی حکومت شام سے چارجہادیوں سمیت ایک سو سے زائد افراد کو واپس اپنے ملک لے آئی ہے۔
شام: ’سرکاری سرپرستی‘ میں جنسی زیادتیاں
ایک نئی دستاویزی فلم شام کے سرکاری قید خانوں میں ہونے والے جنسی تشدد پر روشنی ڈالتی ہے۔
یونان، مہاجرین کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم
شمالی مقدونیہ سے متصل یونانی سرحد پر مہاجرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تقریباً دو ہزار مہاجرین وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے جمع ہیں، جو وسطی یورپی ممالک جانا چاہتے ہیں۔
اسلامک اسٹيٹ کے جرمن جہادی والدين کے بچوں کی جرمنی آمد
اسلامک اسٹيٹ کے جرمن جہادی والدين کے بچوں کی جرمنی آمد
دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت کی منسوخی: قانونی ترمیم منظور
جرمن کابینہ نے اس قانونی ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت منسوخ کی جا سکے گی۔
ڈنمارک کے جہادیوں کے بیرون ملک پیدا ہونے والے بچے، ڈینش نہیں
ڈنمارک کی حکومت کے اعلان کے مطابق بیرون ملک پیدا ہونے والے ڈینش جہادیوں کے بچوں کو شہریت نہیں دی جائے گی۔
گولان اسرائیل کا حصہ ہے، ٹرمپ
’داعش کی کہانی ختم‘؟
امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف مکمل فتح کا اعلان کر دیا ہے۔
گولان کی پہاڑیوں کا تنازعہ، امریکی موقف میں حیران کن تبدیلی
گولان کی پہاڑیاں شام اور اسرائیل کے درمیان تنازعے اور کشیدگی کا علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔
کیا شکست کے بعد اسلامک اسٹیٹ کا وجود ختم ہو گیا؟: تبصرہ
داعش اپنے زیرقبضہ تمام علاقے سے محروم ہو چکی ہے، مگر کیا اس سے اس تنظیم کی دہشت گردانہ کارروائیاں ختم ہو جائیں گی؟
شامی خانہ جنگی: آغاز سے الرقہ کی بازیابی تک، مختصر تاریخ
شامی خانہ جنگی: آغاز سے الرقہ کی بازیابی تک، مختصر تاریخ
ملک شام، جو بچوں کا ’مقتل‘ بن گیا
برسلز میں ’تیسری عالمی ڈونر کانفرنس برائے شام‘میں یونیسف کے بتایا کہ2018 شامی بچوں کے لیے بدترین سال تھا۔
شمیما بیگم کے نومولود بچے کا انتقال، برطانیہ تنقید کی زد میں
برطانیہ سے شام جا کر داعش کی رکن بننے والی شميما بيگم کے نومولود بچے کا شام ميں انتقال ہو گيا ہے۔
حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار نہیں دیں گے، جرمنی
جرمنی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ برطانوی فیصلے کے برعکس جرمنی حزب اللہ کے سیاسی بازو پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔
جرمنی میں پناہ لینے والے ممکنہ جنگی مجرم
ممکنہ جنگی مجرموں کی آمد سے متعلق ہزاروں شواہد کی اب تک چھان بین ہی نہیں کی گئی۔
بشار الاسد کا دورہ ایران: وزیر خارجہ ظریف کو علم ہی نہیں تھا
شامی صدر بشارالاسد گزشتہ ہفتے جب ایران گئے تو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو اس کا قبل از وقت کوئی علم ہی نہیں تھا۔
دہشت گردی میں ملوث جرمنوں کی شہریت منسوخ کر دی جائے گی
وفاقی جرمن حکومت نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے شہریت کی منسوخی سمیت مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی، روس کا اسرائیل کے ساتھ تعاون
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی کے سلسلے میں روس اور اسرائیل تعاون کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
شامی خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد اسد کا اولین دورہ ایران
ایرانی رہنماؤں نے ایران، شام اور حزب اللہ کے مابین اتحاد کو مضبوط بنانے پر شامی صدر بشار الاسد کی تعریف کی ہے۔
شام میں دو سو امریکی فوجی تعینات رہیں گے، وائٹ ہاؤس
شام میں کچھ امریکی فوجیوں کو رکھنے کا مقصد یورپی اتحادیوں کو اپنی فورسز شام بھیجنے پر راضی کرنا ہو سکتا ہے۔
شام ميں زير حراست يورپی جنگجوؤں کا کيا بنے گا؟
شام ميں زير حراست يورپی جنگجوؤں کا کيا بنے گا؟
’اپنے جہادی واپس لو‘
’اپنے جہادی واپس لو‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ