1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شام میں تین عسکری تنصیبات پر حملے

14 اپریل 2018

امریکی، برطانوی اور فرانسیسی جنگی طیاروں نے شامی حکومت کی تین عسکری تنصیبات پر سو سے زائد میزائل داغے ہیں۔ مقصد کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ ٹھکانوں کو تباہ کرنا تھا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

https://p.dw.com/p/2w37J