1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’شام ميں پھنسے ہوئے رشتہ دار اور دوست ياد آتے ہيں‘

عاصم سلیم
18 اپریل 2018

برلن کی رہائشی ایک شامی تارک وطن ليلہ تين برس قبل پناہ کی تلاش میں يہاں پہنچی تھيں۔ آج ليلہ اپنی زندگی سے مطمئن ہيں ليکن اپنے آبائی ملک، دوست اور اب بھی وہاں موجود رشتے داروں کی یاد انہیں اکثر ستاتی ہے۔ ليلہ سوشل کاؤنسلر کی حيثيت سے اپنے جيسے ديگر مہاجرين کی باتيں اور تجربات سننے کا کام کرتی ہيں ليکن اکثر يہ باتيں خانہ جنگی کے شکار ملک شام ميں گزرے خونريز لمحات کی کٹھن ياديں تازہ کر ديتی ہيں۔

https://p.dw.com/p/2wHNW