پاکستانسیلاب: پاکستان کی ’لاس اینڈ ڈیمج فنڈ‘ سے وابستہ امیدیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان06.12.20236 دسمبر 2023پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اتنے شدید تھے کہ لوگوں کی زندگیاں اب تک معمول پر نہیں آسکیں۔ تاہم COP28 میں قائم کیا گیا ’لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ‘ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہو سکتا ہے۔ https://p.dw.com/p/4ZqKWاشتہار