صائمہ بلوچ اپنی نئی کامیڈی فلم ’سپر پنجابی‘ میں کراچی کی ایک اردو بولنے والی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ صائمہ کے مطابق اس فلم میں غیر محسوس ظریقے سے خواتین کی خود مختاری کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ صائمہ نے ’لیجنڈ آف مولاجٹ‘ میں رجو کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی صائمہ بلوچ سے خصوصی گفتگو۔