1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سٹاک ہوم کے ثقافتی ورثے میں شامل ایک گھر

15 مارچ 2019

سویڈن کی شہری نینا سآلو کئی برسوں سے سٹاک ہولم کے اندرونی حصے میں ایک ایسے مکان میں رہتی ہیں، جسے شہر کی ثقافتی میراث کے طور پر تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے خاندان کی رہائشی ضروریات پورا کرنے کے لیے دو مختلف منزلوں پر اوپر نیچے بنے دو فلیٹ ملا لیے ہیں۔ اس رپورٹ میں دیکھیے یہ منفرد اورخوبصورت گھر۔

https://p.dw.com/p/3F8hw