تجارتبھارتروایتی کھڈی اور جدید فیشنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتجارتبھارت29.05.202129 مئی 2021دہلی میں روایتی کھڈی کی صنعت کو دوبارہ زندگی مل رہی ہے۔ ان کھڈیوں کے ذریعے متروک ٹیکسٹائل مصنوعات کو اپ سائیکل کر کے اعلی درجے کے گارمنٹس بنائے جا رہے ہیں۔ یوں روایتی جولاہوں کے لیے بھی روزگار کے پائیدار مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/3u9wmاشتہار