عالمیدنیا بھر میں نئے سال کا استقبال کیسے کیا گیا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعالمی01.01.20251 جنوری 2025سال 2025ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے انتہائی جوش و خروش سے نئے سال خوش آمدید کہا۔ دنیا کے 39 مختلف ٹائم زونز میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے 26 گھنٹے لگتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4ojS7اشتہار